https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 26 October 2023

امام قعدہ اولی بھول کر اٹھا اور پھر واپس تشہد کے لیے لوٹ آیا

 اگر امام  قعدہ اولی چھوڑ کر اٹھنے لگا اور مقتدیوں کے لقمہ دینے سے واپس بیٹھ گیا تو اگر امام کے گھٹنے سیدھے نہیں ہوئے تھے یعنی وہ بیٹھنے کے قریب تھا اور پھر لوٹ آیا تو نماز ہوگئی اور سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہے، اور اگر اس کے گھٹنے سیدھے ہوگئے تھے یعنی وہ کھڑے ہونے کے قریب تھا تو اس کو کھڑا  ہی رہنا چاہیے تھا ، دوبارہ لوٹ کر نہیں آنا چاہیے تھا، اور اس پر سجدہ سہو بھی واجب ہوگیا  تھا،  تاہم اگر واپس لوٹ آیا تو راجح قول کے مطابق نمازفاسد نہیں ہوگی، اور سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں اگر سجدہ سہو نہیں کیا تو اس نماز کا وقت کے اندر اعادہ واجب تھا، وقت گزرنے کے بعد اعادہ کا وجوب ختم ہوگیا ہے۔

'' فتاوی شامی'' میں ہے:
''(سها عن القعود الأول من الفرض) ولو عملياً، أما النفل فيعود ما لم يقيد بالسجدة (ثم تذكره عاد إليه) وتشهد، ولا سهو عليه في الأصح  (ما لم يستقم قائماً) في ظاهر المذهب، وهو الأصح فتح (وإلا) أي وإن استقام قائماً (لا) يعود لاشتغاله بفرض القيام (وسجد للسهو) لترك الواجب (فلو عاد إلى القعود) بعد ذلك (تفسد صلاته) لرفض الفرض لما ليس بفرض، وصححه الزيلعي (وقيل: لا) تفسد، لكنه يكون مسيئاً ويسجد لتأخير الواجب (وهو الأشبه)، كما حققه الكمال، وهو الحق، بحر''۔ (2/ 83،  کتاب الصلوٰۃ ، باب سجود السہو

Monday 23 October 2023

لاتكفي شهادة أربعة نسوة لانعقاد النكاح

 اشترط جمهور العلماء لصحة النكاح شهادة رجلين عدلين , ولا تصح عندهم شهادة النساء في النكاح , سواء شهد أربعة نسوة أو رجل وامرأتان .

وذلك لقوله صلى الله عليه وسلم : (لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل) رواه البيهقي من حديث عمران وعائشة ، وصححه الألباني في صحيح الجامع برقم (7557) .
قال ابن قدامة في "المغني" (7/8) : " ولا ينعقد النكاح بشهادة رجل وامرأتين . وهذا قول النخعي , والأوزاعي , والشافعي .
لقول الزهري : (مضت السنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أن لا تجوز شهادة النساء في الحدود , ولا في النكاح , ولا في الطلاق) . رواه أبو عبيد , في "الأموال" انتهى باختصار .
وقد اختار هذا القول علماء اللجنة الدائمة للإفتاء , فقالوا : لا يكفي في عقد النكاح اتفاق ولي المرأة مع من خطبها منه على تزويجه إياها دون إشهاد على العقد، ولو تم الإيجاب والقبول منهما، بل لا بد من حضور شاهدين عدلين حين العقد؛ لما روي من قول النبي صلى الله عليه وسلم: (لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل)" انتهى .
(فتاوى اللجنة الدائمة (18/182)
عبد العزيز بن باز - عبد الرزاق عفيفي - عبد الله بن قعود - عبد الله بن غديان .
ومذهب الحنفية : صحة النكاح بشهادة رجل وامرأتين . بدائع الصنائع (2/255) .
وذهب بعض الأئمة كالإمام مالك إلى أن الواجب هو إعلان النكاح , لا الشهادة , فمتى تم إعلان النكاح فهو صحيح سواء أشهد عليه أم لم يشهد.
واختار هذا القول شيخ الإسلام ابن تيمية , واختاره من المعاصرين الشيخ ابن عثيمين .
انظر : "مجموع فتاوى ابن تيمية" (32/127) , "الاختيارات" (صـ 210) , "الشرح الممتع" (12/94).
وحَكَم هؤلاء بضعف الأحاديث الواردة في اشتراط الشاهدين في النكاح , فعلى هذا القول : إن كان تم إعلان النكاح فهو صحيح .
ولكن الأحوط لك إعادة العقد مرة أخرى بحضور شاهدين , لاحتمال صحة الأحاديث الواردة في ذلك , ومراعاةً لقول جمهور العلماء , ولأن الأمر يتعلق بأمر خطير وهو النكاح .
تنبيه : جاء في سؤالك أن والد الزوجة لم يكن موجودا ، فإن كان قد وكّل من يعقد لابنته ، صح النكاح ، لأن المرأة لا يصح أن تعقد لنفسها ، بل يعقد لها وليها أو وكيله ، في قول جمهور أهل العلم . ولا يكفي العلم برضاه بالنكاح .
وإذا لم يحضر هو ولا وكيله ، لم يصح النكاح ، ويجب تجديد العقد حينئذ . وانظر جواب السؤال رقم

Sunday 22 October 2023

مسلم بچیوں کے نام اور معنی

 

ناممعنیناممعنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
آرزوتمنا، ارمان، اشتیاقآسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نامبارقہکرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمک
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلبشریٰخوش خبری، مسرت بخش خبر
باصرہدیکھنے والی، آنکھباذلہدریا دل
بسیمہحلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائےباسلہجری، بہادر
بے نظیربے مثالسکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تسنیمجنت کے ایک چشمہ کا نامتسلیمہماننا، سپردگی
تابعہفرمان بردارتميمہصحابیہ کا نام
جویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہاتابیدہچمکا ہوا
تقیہخدا کا خوف دل میں رکھنے والی، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والی، پرہیزگار، متقیامیمہکئی صحابیات کا نام
تائبہتوبہ کرنے والیجمیمہکئی صحابیات کا نام
تابندہروشن، درخشاں، چمک دارتنقیہصاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
ثریاستاروں کا جھرمٹثناءتعریف، مدح، شکریہ
ثویبہحضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)ثمرہپھل، نفع، نتیجہ
ثمرینقیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)ثمیرہپھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہچمک دار، روشنحفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما
جلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)جازیہبدلہ دینےوالی، ثواب۔
جازمہارادہ کرنےوالی، پختہ۔جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہ
جبینپیشانی۔حدیقہباغ۔
حبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والیحاویہماہرہ، چھاجانیوالی۔
حلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مندحنفیہحنفی مذہب کی پیروکار۔
حامدہتعریف کرنے والی، شکرگزارحافظہپہریدار، نگہبان۔
حکیمہدانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث)حمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حنامہندی کے پتے، مہندیحلیفہمدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست۔
حمیدہقابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)حورالعینخوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)۔
حامیہحمایت کرنےوالی، پہریدار۔حاسبہحاسب کی مؤنث، شمار کنندہ
حسنہصحابیہ کا نامحمراءسفید فام عورت، سرخی مائل
حاذقہباکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)حریرہریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔
حمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)حسیبہصاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)
خدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامخاشعہبمعنی عاجزی وانکساری کرنےوالی۔
خزینہخزانہ.خالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خلیطہشریک، حصہ دار۔خلیلہدوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنیخورشیدہسورج، منور
دیباقیمتی ریشمی کپڑادردانہموتی، موتی کا دانہ
ذکیہتیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)ذاکرہذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)
رافعہبلند۔رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)
رقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نامراسیہمضبوط۔
راحلہمسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورتراشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)
رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)رضوانہرضامندی
رفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)راحمہمہربان، رحم کرنے والی
راعیہنگران، محافظ۔رخیمہنازک۔
رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)رفیقہسہیلی، دوست۔
رابعہصحابیہ کا نامراضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہبیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔
رشدہہدایت والیرائقہلطیف شئ، خالص، اصلی۔
رحیلہصحابیہ کا نامزاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)
زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامزبیدہعباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقب
زیباخوشنما، خوبصورت۔زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دار
زکیہنیک و صالحہزائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)
زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھولزعیمہضامنہ و کفیلہ، رہنما۔
زرقاءآسماں۔سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہبیدار، چوکنا، محتاط۔
سلمیٰکئی صحابیات کا نامسعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختسمراءگندمی رنگت والی
سمیرہداستان سنانےوالی۔سفیرہقاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔
سلطانہحکمران عورت۔شاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)
شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)شجیعہدلیر، بہادر۔
شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔شاذیہنادر،عجیب
شفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربانشاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضر
شائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپشریقہخوبصورت روشن
شیماطبعیت، عادت۔شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔
شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔
شمعچراغشہیرہنیک نام، معروف زمانہ، نامور۔
شافعہسفارش کنندہ۔شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہے
صبیحہصبحصائبہٹھیک، برحق
صدیقہاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)صادقہسچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)
صاحبہسہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)صفیہ