https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 6 March 2022

ارحان,عرحان,عرھان نام رکھنا

 لفظ "ارحان" عربی لغات میں موجود نہیں، لہذا مناسب یہ ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے۔

تاہم "ارہان" عربی زبان کا لفظ ہے، یہ "رہن" کی جمع ہے جس کا معنی ہے "گروی رکھی ہوئی چیز"، یہ نام بھی مناسب نہیں، لہذا نہ رکھا جائے۔ انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام یا بامعنی عربی نام رکھنا بہتر ہے۔

عرحان لفظ کی تحقیق:

معجم عربي عربي

  1. عَرَاهينُ: (اسم)
    • عَرَاهينُ : جمع عُرْهُونُ
  2. العرايا : (مصطلحات)
    • بفتح العين جمع عرية: النخلة التي يهب صاحبها ثمارها لأحد المتحاجين. (فقهية)
  3. عُرْهانُ: بالضم، وآخره نون، وهو تركيب مهمل في كلام العرب: اسم موضع.
  4. (معجم البلدان )

No comments:

Post a Comment