https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Saturday 7 December 2019

الأسيروالطليقة

 أبو فراس الحمدانى ،شاعرعربي،كان اميراشجاعافارسامعاصراللمتنبي حارب الروم مع ابن عمه الاميرسيف الدولة الحمداني مرات كثيرة،مرة اسر،فقال هذه الأبيات حينماسمع حمامة تنوح على شجرةبالقرب من
:سجنه بالقسطنطنية
اقول ،وقد ناحت بقربی حمامة
اياجارتا،لو تشعرين بحالي
أيا جارتا ماأنصف الدهربيننا
تعالي أقاسمك الهموم تعالي
تعالي ترى روحالدى ضعيفة
تردد في جسم، يعذب ، بالي
أيحمل محزون الفؤاد قوادم
علي غصن نا ءي المسافة عالي؟
أيضحك مأسور،وتبكي طليقة
و يسكت محزون،ويندب سالي
لقد كنت أؤلي  منك بالدمع مثقلة
ولكن دمعي في الحوادث غالي
***
شرح الكلمات
:
تعالي:إسم فعل،يعني لا يستعمل منه إلا فعل الأمر فقط،بمعنى هلم،أوإيت.قوادم: جمع قادمة:الريشات الكبار  في الجناح.السالي:الذي يسلوحزنه.:أؤلي منك بالدمع مقلة: أنا أكثر عذرامنك إذا بكيت
.دمعي في الحوادث غالي: أنا لا أبكي في المصاءىب
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


قال ابن الزقاق هذه الأبيات واوصى أن تكتب على قبره

أإخواننا والموت قد حال دوننا
والموت حكم نا فذ في الخلايق
سبقتكم للموت والعمر طيه
وأعلم أن الكل لا بد لا حقى
بعيشكم أو باضطجاعي في الثرى
ألم نك في صفو من العيش رائق
فمن مر بي فليمض بي مترحما
ولايك منسيا وفاء الأصادق
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آدابِ خواب

آدابِ خواب
١.عالم یا خیر خواہ کے علاوہ کسی کےسامنےذکر نہ کرنا۔
کیونکہ آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:کسی   عالم یا خیر خواہ کے علاوہ کسی کے سامنے اپنے خواب بیان نہ کرو۔
(ترمذی،ابواب الرویا)
٢.تعبیر دینے میں جلدی نہ کرنا آپ صلّی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:خواب گویا پرندے کی ٹانگ پر ٹکاہوا ہے۔معبر نے جو بھی تعبیر دیدی وہ ہوجاتی ہے۔
(ابوداؤد،کتاب الادب)
٣ معبر تعبیر دینے سے پہلے یہ دعاء پڑھے:خیر تلقاہ وشر توقاہ و خیر لنا وشر لاعداءنا،والحمدللہ رب العالمین
(عمل الیوم واللیلہ،باب ما یقول اذااستعبر الرویاء)
٤.اچھے خواب پر اللہ کی حمد و ثناء کرنا۔
(بخاری،کتاب التعبیر )
٥.اچھا خواب دیکھیں تو اسے خوشخبری کاباعث جانیں۔
(مسلم،کتاب الرویا)
٦.جھوٹا خواب بیان نہ کرنا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوآدمی ایسا خواب بیان کرےجو اس نے نہیں دیکھا تو اسے مجبور کیا جائے گا کہ وہ جو کے دودانوں کے درمیان گرہ لگاے اور وہ ایسا ہرگز نہ کرسکے گا۔
(بخاری کتاب التعبیر )
٧.اچھے خواب کی اچھی تعبیر لینا۔اور اگر ضرورت سمجھیں تو اپنے احباب کے سامنے بیان کردینا۔
(مسلم،کتاب الرویا)
٨.اچھے خواب پر خوش ہونا۔
(مسلم،کتاب التعبیر)
٩.براخواب دیکھیں تو الٹی طرف تین مرتبہ تھتکار دیں۔
(مسلم،کتاب الرویاء)
١٠.برا خواب دیکھیں تو تین مرتبہ أعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھیں اور پہلو بدل دیں۔اللہ سے اس خواب کی اچھائی مانگیں اور براءی سے اللہ کی پناہ مانگیں۔
(بخاری،کتاب بدء الخلق)
١١.برا خواب دیکھیں تو کسی سے اس کا ذکر نہ کریں اور دورکعت نماز پڑھ لیں۔
(مسلم،کتاب الرویا)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب
www.drmuftimohdamir.blogspot.com

محتاج یا مفلس کے آداب

١.مانگنے کی عادت نہ ڈالنا۔
(بخاری،باب من سال الناس تکثرا)
٢.فقروافلاس کو حتی الامکان چھپانا
(الادب فی الدین)
٣.حرص و لالچ سے بچنا۔
(الادب فی الدین)
٤.عزت نفس کا خیال کرتے ہوئے اپنے آپ کو ذلت ورسوائی سے بچانا۔
(الادب فی الدین)
٥.قناعت وصبر اختیار کرنا۔
(الادب فی الدین)
٦.کریم لوگوں کے سامنے ضرورت سے مجبور ہو تو بقدرِ کفایت سوال کرلینا۔
(الادب فی الدین)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Friday 6 December 2019

گزرے وقتوں کے ہیں یہ لوگ

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے نے اپنے ایک ملفوظ میں فرمایا:
"پہلے تو صرف آدمیوں کے نام رکھے جاتے تھے اب بکثرت مکانوں کے نام بھی رکھے جانے لگے،عشرت منزل،فلاں  منزل،فلاں منزل۔قصبہ کیرانہ میں ایک چھوٹی سی کوٹھڑی کا نام مدرسہ دارالفیض رکھا گیا تھا۔مدرسہ دیوبند اس قدر بڑا مدرسہ اور بزرگوں کے وقت میں اس کا کچھ بھی نام نہیں تھا۔ایک نیی رسم یہ نکلی ہے کہ آدمیوں کے نام جانوروں کے ناموں پر رکھے جانے لگے۔بلبل ہند،طوطی ہند،شیر پنجاب،پرندے درندے بننے لگے اللہ نے تو آدمی بنایاتھا یہ جانور بننے لگے۔اب گاؤ ہند،خر ہند،گرگ ہند،خرگوش ہند اور بننا باقی ہے ہیں کیا خرافات ہے۔
(الافاضات الیومیۃ من الافادات القومیہ)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آداب خطبہ جمعہ


١.اللہ کی حمد و ثنا سے خطبہ شروع کرنا۔
٢.حمد و ثنا کے بعد اما بعد کہنا۔
(بخاری،کتاب الجمعہ)
٣.آیات قرآنی پڑھتے ہوئے وعظ و نصیحت کرنا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٤.منبر پر اذان کے اختتام تک بیٹھنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب منبر پر خطبہ کے لئے چڑھتے تو اذان کے ختم تک وہیں بیٹھے رہتے
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
٥.کھڑے ہوکر خطبہ دینا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٦.دو خطبے دینا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٧.حسب ضرورت بلند آواز سے خطبہ دینا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہوجاتیں اور آواز بلند ہو جا تی۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٨.مختصر خطبہ دینا۔
٩.بکثرت سورہ ق پڑھنا۔
حضرت عمرہ کی بہن کہتی ہیں کہ میں نے سورہ ق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سن سن کر یاد کی ہے،آپ اسے ہر جمعہ کو خطبہ میں منبر پر پڑھا کرتے تھے۔
(مسلم،فصل فی قراءۃ القرآن فی الخطبہ)
١٠.دو خطبوں کے درمیان خاموش بیٹھنا۔
(ابوداؤد کتاب الصلاۃ)
١١.حاضرین کا امام کی طرف متوجہ ہونا۔
(ابن ماجہ)
١٢.توجہ سے خطبہ سننا۔
آپ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن شریعت کے حکم کے مطابق پاکی حاصل کرے۔پھرگھر سے نکل کر جمعہ کی نماز میں حاضر ہو اور نماز کے ختم تک خاموش رہے۔توجمعے سے پہلے کے سارے گناہ اس کے معاف کردیے جائیں گے۔
(نساءی)
١٣.خطبے کے دوران دونوں پاؤں کھڑے کرکے ہاتھوں سے باندھ کر نہ بیٹھنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٤.خطبے کے دوران بات نہ کرنا بلکہ کسی بات کرنے والے کواشارے سے بھی نہ روکنا۔
(ترمذی)
١٥.بلا وجہ حرکت نہ کرنا،چٹاءی قالین وغیرہ سے نہ کھیلنا۔
(ترمذی)
١٦.دوران خطبہ سنت یا نفل نماز نہ پڑھنا۔
(مؤطا امام مالک)
www.drmuftimohdamir.blogspot.com

Wednesday 4 December 2019

Hypocrisy or double dealing

There is the habit of some people that they show sincerity or friendliness when they meet a person but speak ill of him or act against his interests behind his back.It's condemned by the prophet Muhammad peace be upon him in the severest words.Hazrat Abu Hurairah reported that the apostle of Allah said:
On the day of resurrection, the biggest loser will be the double faced person who talks in one voice when he goes to one party,and ,in another voice when he goes to the other party.(Bukhari and Muslim)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب
#Slavery and Islam
#آداب مشورہ
#Mercy on animals

آدابِ مشورہ

١.دین کی سمجھ بوجھ رکھنے والے،عبادت گزاروں سے مشورہ کرنا۔
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سوال پر ارشاد فرمایا:
دین کی سمجھ رکھنے والے عبادت گزار وں سے مشورہ کریں اور کسی کی انفرادی رای پر عمل نہ کریں
(المعجم الاوسط للطبرانی)
٢.اھم امور میں مشورہ اہتمام سے کرنا کیونکہ حضرت ابن  عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب آیت وشاورھم فی الامر نازل ہوئی تو آپ نے ارشاد فرمایا اللہ اور اس کے رسول کو مشورہ کی حاجت نہیں لیکن اللہ نے اسے میری امت کے لئے رحمت بنا یا ہے لہذا ان میں سے جو کو ی مشورہ کرے گا وہ سیدھی راہ سے محروم نہ رہے گا،اور جو مشورہ نہیں کرے گا،وہ دشواری سے بچ نہیں سکتا۔
(شعب الایمان،کتاب الحکم بین الناس)
٣.سنت  کی نیت سے مشورہ کرنا۔
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ سے زیادہ مشورہ کرنے والا کسی کو نہیں دیکھا۔
(ترمذی باب ما جاء فی المشورہ)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Monday 2 December 2019

مسجد کے آداب

١۔پروقاراور سنجیدگی سے مسجد جانا۔
(بخا ری،کتاب الاذان)
٢.پیدل مسجد جانا،بشرطیکہ کوئی عذر نہ ہو۔
(مسلم،کتاب الطھارۃ)
٣.مسجد سے دلی وابستگی رکھنا۔
(بخاری،کتاب الاذان)
٤.دین سیکھنے،سکھانے یا ادایگی نماز کے لیے مسجد جانا۔
(ابن ماجہ۔باب فضل العلماء)
٥.مسجدکا ادب واحترام ملحوظ رکھنا۔
(سورہ التوبہ)
.٦.مکروہ وقت نہ ہو تو مسجد میں داخل ہونے کے فوراً بعد تحیتہ المسجد پڑھنا۔
(بخاری کتاب الصلاۃ)
٧.مسجد میں قبلہ رخ ہوکر بیٹھنا۔
(الادب فی الدین)
٨.ذکراللہ میں مشغول رہنا۔
(الادب فی الدین)
٩.مسجدمیں دنیوی یا لغو باتوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا۔
(ابن ماجہ،ابوب المسجد)
١٠.ناسمجھ بچوں اور پاگلوں کو مسجد میں نہ آنے دینا
(ابنِ ماجہ۔باب مایکرہ فی المسجد)
١١.مسجد کو صاف ستھرا اور خوشبودار رکھنے کی کوشش کرنا۔
(مرقاہ المفاتیح)
١٢.مسجد میں گندگی نہ کرنا۔
(بخاری کتاب الصلاۃ)
١٣.بدبودار حالت میں مسجد نہ جانا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
 ١٤.مسجد میں اپنی کوئی جگہ مخصوص نہ کرنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٥.مسجد میں نیند آجائے تو جگہ بدل دینا۔
(ابو داؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٦.مسجد کو گذرگاہ نہ بنا نا۔
(طبرانی)
١٧.مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان نہ کرنا۔
(مسلم،کتاب المساجد)
١٨.خرید و فروخت نہ کرنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٩.شورشغب،لڑاءیی جھگڑانہ کرنا۔
(ابنِ ماجہ،کتاب الصلوٰۃ)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Mercy on animals

Hazrat Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah said:''Once as a traveller was feeling extremely thirsty,he came upon a well,and went down into it,drank the water,and came out.On coming out,he saw a dog that was dying of thirst.Its tongue was sticking out and it was licking the wet earth.The man took pity on it, and,again went down into the well,filled his boot with water,held it by his teeth, and came out of the well,and gave the water to the dog to drink.This simple service to the thirsting dog pleased the Allah so much that He blessed the man with salvation."Upon it,some companions enquired:"Is there a reward even on removing the distress of animals?"Yes"replied the Prophet."On removing the distress of every living being (that can feel the pangs of hunger and thirst.)"(Bukhari and Muslim)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

قبولیت دعا کے مخصوص اوقات

١.وضو کرتے وقت اور وضو کے بعد۔
٢.اذان کے درمیان،اذان کے بعد،اذان سن کر۔
٣.اذان اور اقامت کے درمیان۔
٤.حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح کے بعد۔
٥.اقامت شروع ہوتے وقت۔
٦.نماز میں سورہ فاتحہ کے ختم پر۔
٧.فرض نماز وں کے بعد۔
٨.سجدے کی حالت میں۔
٩.تلاوت کے بعد۔
١٠.قرآن مجید مکمل ہونے کے بعد۔
١١.اجتماع مسلمین میں جہاں کثرت سے مسلمان جمع ہوں۔
١٢.مجالس ذکر کے وقت۔
١٣.اہل اللہ اور علماء ربانیین پر نظر پڑتے وقت۔
١٤.بارش کے وقت۔
١٥.رات کے آخری سدس میں ۔
١٦.بیماری کی حالت میں۔
١٧.تیمار دارکی دعاء
١٨.بے بسی تنگ دستی اور مجبوری کے وقت۔
١٩.دوران سفر۔
٢٠.طلوع, زوال اور غروب کے وقت بالخصوص جمعے کے دن۔
٢١.اخیر شب میں۔
٢٢.صبح صادق کے وقت۔
٢٣.رات کے وقت،خاص طور پر آدھی رات کے بعد۔
٢٤.رات کے پہلے تہاءی حصے میں۔
٢٥.رات کے آخری تہائی حصے میں۔
٢٦.مظلوم کی دعاء۔
٢٧.مردان غازی جب صف آراء ہوں۔
٢٨.لشکر اسلام کی دعاء جب وہ معرکہ کارزار میں سرگرم ہو۔
٢٩.مرنےوالے کی آخری گھڑی ہو۔اس وقت حاضرین کی دعاء نہ کہ مرنے والے کی۔
٣٠.کعبہ پر نظر پڑتے وقت۔
٣١.آب زم زم پیتے وقت۔
(برکات دعاء ص ٤٣١,مولفہ  مولانا محمد ایوب ماکھنگوی۔)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

اقامت کے آداب

١.مسنون طریقہ کے مطابق اقامت کہنا۔
٢.مسجد کے اندر اقامت کہنا۔
٣.موذن کا اقامت کہنا۔
٤.اذان کی بنسبت اقامت جلدی جلدی کہنا۔
٥.اقامت شروع ہو جانے کے بعد کوئی نفل نماز نہ پڑھنا۔
٦.اقامت کا جواب دینا۔قد قامت الصلوٰۃ کے جواب میں اقامھا اللہ وادامھا کہنا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

قبولیت دعا ء کی مخصوص راتیں

١.رمضان المبارک کا پورا مہینہ بالخصوص عشرہ اخیرہ کی طاق راتیں۔
٢.افطاری کے وقت۔
٣.جمعہ کی رات۔
٤.یکم رجب کی رات
٥.پندرہ رجب کی رات۔
٦۔٢٧رجب کی رات۔
٧.محرم کی پہلی رات۔
٩.محرم کی دسویں رات۔
١٠۔نصف شعبان کی رات۔
١١. ٩ذوالحج کی رات۔
١٢.عیدین کی راتیں۔
١٤.١٣اور١٥ذوالحج کی راتیں۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

دعاء کی قبولیت کے مخصوص ایام

١.یوم عرفہ، نو ذو الحجہ۔
٢.۔یوم عاشور،دس محرم۔
٣.پندرہ شعبان کا دن۔
٤.سترہ رمضان المبارک کا دن۔
٥.عیدین یعنی عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دونوں دن۔
٢٧رجب کا دن۔
٧.عشرہ ذوالحج،یعنی عیدالاضحیٰ سے پہلے کے دس دن۔
٨.ایام تشریق یعنی ٩ذوالحج سے ١٣ذوالحج تک۔
٩.جمعے کا دن۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Sunday 1 December 2019

قیام کی سنتیں

١.تکبیر تحریمہ کہتے وقت سیدھے کھڑا ہونایعنی سر کو پست نہ کرنا۔
٢.پاوں کی انگلیاں قبلہ رخ رکھنا۔
٣.تکبیر تحریمہ کہتے وقت دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھانا۔
٤.ہتھیلوں کو بھی قبلہ رخ رکھنا۔
٥.انگلیوں کو اپنی حالت پر رکھنا،نہ زیادہ کھلی ہوئی نہ پوری طرح بند۔
٦.مقتدی کی تکبیر تحریمہ کا امام کی تکبیر تحریمہ کے ساتھ ہونا۔
٧.داہنے ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کی پشت پر رکھنا۔
٨.چھنگلیایعنی سب سے چھوٹی انگلی اور انگوٹھے سے حلقہ بناکر گٹے کو پکڑنا۔
٩.درمیانی تین انگلیوں کو کلاءی پر رکھنا۔
١٠.ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا۔
١١.ثنا یعنی سبحانک اللہم الخ پڑھنا
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آدابِ ملاقات



١.خندہ پیشانی سے ملاقات کرنا۔
(ترمذی)
٢.ملاقات کے لئے آنے والے کو بلا شدید مجبوری کے ملنے سے منع نہ کرنا۔
(بخاری،باب حق الضیف)
٣.اللہ کی رضا کی نیت سے ملاقات کو جانا۔
(مسلم شریف)
٤.اجازت لے کر ہی گھر میں داخل ہونا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


سجدے کی سنتیں

١.تکبیر یعنی اللہ اکبر کہتے ہوئے سجدہ کرنا۔
٢.پہلے دونوں گھٹنے رکھنا۔
٣.پھر دونوں ہاتھوں کو رکھنا۔
٤.پھر نا ک رکھنا۔
٥.پھر پیشانی رکھنا۔
٦.دونوں ہاتھوں کے درمیان سجدہ کرنا۔
٧.پیٹ کو رانوں سے الگ رکھنا
۔٨.کہنیوں کو زمین سے الگ رکھنا۔
٩.پہلووں کو بازوؤں سے الگ رکھنا۔
١٠.سجدے میں کم از کم تین بار سبحان ربی الاعلی پڑھنا۔
١١.سجدے سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہنا۔
١٢.سجدے سے اٹھنے میں پہلے پیشانی،پھر ناک،پھر ہاتھوں کو پھر گھٹنوں کو اٹھا نا۔،دونوں سجدوں کے درمیان اطمینان سے بیٹھنا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


حضرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے حقوق و آداب

١.آپ پر ایمان لانا۔
٢.آپ کی پیروی کرنا۔
٣.آپ سے سب سے زیادہ محبت کرنا۔
٤.آپ کے سب سے افضل ہونے کا یقین رکھنا۔
٥.آپ کے خاتم النبیین یعنی آخری نبی و رسول ہونے کا یقین رکھنا۔
٦.آپ کے معصوم و بےگناہ ہونے کا یقین رکھنا۔
٧.آپ کی ادنیٰ مخالفت سے بھی بچنا۔
٨.آپ کی محبت میں غلو سے بچنا یعنی وہ صفات جو اللہ کے لئے خاص ہیں انہیں آپ کے لئے ثابت نہ کرنا۔
٩.آپ پر زیادہ سے زیادہ درودوسلام بھیجتے رہنا۔
١٠.آپ کے اہل بیت،آل اولاد ازواج مطہرات سے محبت و عقیدت رکھنا۔
۔١١۔جن مبارک انسانوں نے ایمان کی حالت میں آپ کی زیارت کی۔اور ایمان ہی پر ان کا خاتمہ ہوا ان سے بھی محبت و عقیدت رکھنا انہیں صحابہ کہتے ہیں ان کے اختلافات و مشاجرات کو ذاتی اغراض پر مبنی نہ سمجھنا۔جو ان پر طعن و تشنیع کرے اس سے اپنی بیزاری کا اظہار
کرنا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


رکوع کی سنتیں

١.تکبیر یعنی اللہ اکبر کہتے ہوئے رکوع کرنا۔
٢.دونوں ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنا۔
٣.گھٹنوں کو رکوع میں پکڑتے وقت انگلیوں کو کشادہ رکھنا۔
٤۔پنڈلیوں کو سیدھا رکھنا۔
٥.رکوع میں پیٹھ کو بچھا دینا۔
٦.سراور سرین کو برابر رکھنا۔
٧.کم از کم تین بار سبحان ربی العظیم پڑھنا۔
٨.رکوع سے اٹھتے ہوئے امام کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا،مقتدی کا ربنا لک الحمد،اور منفرد کا دونوں کہنا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب