https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Monday 2 December 2019

قبولیت دعا کے مخصوص اوقات

١.وضو کرتے وقت اور وضو کے بعد۔
٢.اذان کے درمیان،اذان کے بعد،اذان سن کر۔
٣.اذان اور اقامت کے درمیان۔
٤.حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح کے بعد۔
٥.اقامت شروع ہوتے وقت۔
٦.نماز میں سورہ فاتحہ کے ختم پر۔
٧.فرض نماز وں کے بعد۔
٨.سجدے کی حالت میں۔
٩.تلاوت کے بعد۔
١٠.قرآن مجید مکمل ہونے کے بعد۔
١١.اجتماع مسلمین میں جہاں کثرت سے مسلمان جمع ہوں۔
١٢.مجالس ذکر کے وقت۔
١٣.اہل اللہ اور علماء ربانیین پر نظر پڑتے وقت۔
١٤.بارش کے وقت۔
١٥.رات کے آخری سدس میں ۔
١٦.بیماری کی حالت میں۔
١٧.تیمار دارکی دعاء
١٨.بے بسی تنگ دستی اور مجبوری کے وقت۔
١٩.دوران سفر۔
٢٠.طلوع, زوال اور غروب کے وقت بالخصوص جمعے کے دن۔
٢١.اخیر شب میں۔
٢٢.صبح صادق کے وقت۔
٢٣.رات کے وقت،خاص طور پر آدھی رات کے بعد۔
٢٤.رات کے پہلے تہاءی حصے میں۔
٢٥.رات کے آخری تہائی حصے میں۔
٢٦.مظلوم کی دعاء۔
٢٧.مردان غازی جب صف آراء ہوں۔
٢٨.لشکر اسلام کی دعاء جب وہ معرکہ کارزار میں سرگرم ہو۔
٢٩.مرنےوالے کی آخری گھڑی ہو۔اس وقت حاضرین کی دعاء نہ کہ مرنے والے کی۔
٣٠.کعبہ پر نظر پڑتے وقت۔
٣١.آب زم زم پیتے وقت۔
(برکات دعاء ص ٤٣١,مولفہ  مولانا محمد ایوب ماکھنگوی۔)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

5 comments:

  1. How we make dua after surah fatiha in salah?

    ReplyDelete
    Replies
    1. We may suplicate after suratul fatiha by heart not by tongue.

      Delete
  2. I don't understand point no. 13

    ReplyDelete
  3. If we make dua in between azan then how we give answer to azan?

    ReplyDelete