https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 1 December 2019

حضرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے حقوق و آداب

١.آپ پر ایمان لانا۔
٢.آپ کی پیروی کرنا۔
٣.آپ سے سب سے زیادہ محبت کرنا۔
٤.آپ کے سب سے افضل ہونے کا یقین رکھنا۔
٥.آپ کے خاتم النبیین یعنی آخری نبی و رسول ہونے کا یقین رکھنا۔
٦.آپ کے معصوم و بےگناہ ہونے کا یقین رکھنا۔
٧.آپ کی ادنیٰ مخالفت سے بھی بچنا۔
٨.آپ کی محبت میں غلو سے بچنا یعنی وہ صفات جو اللہ کے لئے خاص ہیں انہیں آپ کے لئے ثابت نہ کرنا۔
٩.آپ پر زیادہ سے زیادہ درودوسلام بھیجتے رہنا۔
١٠.آپ کے اہل بیت،آل اولاد ازواج مطہرات سے محبت و عقیدت رکھنا۔
۔١١۔جن مبارک انسانوں نے ایمان کی حالت میں آپ کی زیارت کی۔اور ایمان ہی پر ان کا خاتمہ ہوا ان سے بھی محبت و عقیدت رکھنا انہیں صحابہ کہتے ہیں ان کے اختلافات و مشاجرات کو ذاتی اغراض پر مبنی نہ سمجھنا۔جو ان پر طعن و تشنیع کرے اس سے اپنی بیزاری کا اظہار
کرنا۔
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


1 comment: