https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Monday 2 December 2019

مسجد کے آداب

١۔پروقاراور سنجیدگی سے مسجد جانا۔
(بخا ری،کتاب الاذان)
٢.پیدل مسجد جانا،بشرطیکہ کوئی عذر نہ ہو۔
(مسلم،کتاب الطھارۃ)
٣.مسجد سے دلی وابستگی رکھنا۔
(بخاری،کتاب الاذان)
٤.دین سیکھنے،سکھانے یا ادایگی نماز کے لیے مسجد جانا۔
(ابن ماجہ۔باب فضل العلماء)
٥.مسجدکا ادب واحترام ملحوظ رکھنا۔
(سورہ التوبہ)
.٦.مکروہ وقت نہ ہو تو مسجد میں داخل ہونے کے فوراً بعد تحیتہ المسجد پڑھنا۔
(بخاری کتاب الصلاۃ)
٧.مسجد میں قبلہ رخ ہوکر بیٹھنا۔
(الادب فی الدین)
٨.ذکراللہ میں مشغول رہنا۔
(الادب فی الدین)
٩.مسجدمیں دنیوی یا لغو باتوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا۔
(ابن ماجہ،ابوب المسجد)
١٠.ناسمجھ بچوں اور پاگلوں کو مسجد میں نہ آنے دینا
(ابنِ ماجہ۔باب مایکرہ فی المسجد)
١١.مسجد کو صاف ستھرا اور خوشبودار رکھنے کی کوشش کرنا۔
(مرقاہ المفاتیح)
١٢.مسجد میں گندگی نہ کرنا۔
(بخاری کتاب الصلاۃ)
١٣.بدبودار حالت میں مسجد نہ جانا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
 ١٤.مسجد میں اپنی کوئی جگہ مخصوص نہ کرنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٥.مسجد میں نیند آجائے تو جگہ بدل دینا۔
(ابو داؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٦.مسجد کو گذرگاہ نہ بنا نا۔
(طبرانی)
١٧.مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان نہ کرنا۔
(مسلم،کتاب المساجد)
١٨.خرید و فروخت نہ کرنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٩.شورشغب،لڑاءیی جھگڑانہ کرنا۔
(ابنِ ماجہ،کتاب الصلوٰۃ)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

4 comments:

  1. What is the advantages of performing تحیته المسجر

    ReplyDelete
    Replies
    1. تحیہmeans salutation or salam,it is a worship as we salute anyone whom we see first,exectly when we enter in the mosque if we have permissable time we should perform تحیہ المسجد.والسلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ.

      Delete
  2. Why anyone change his place if he sleeps

    ReplyDelete