https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Wednesday 11 December 2019

پینے کے آداب

  • ١بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پینا.
  • ۲.دیکھ کر پینا
  • ٣.داہنے ہا تھ سے پینا.
  • ۴.تین سانس میں پینا.
  • ٥.برتن میں سانس نہ لینا.
  • ٦.بیٹھ کر پینا.
  • ۷.اگر مشروب گرم ہو تو برتن میں پھونک نہ مارنا
  • ۸.جو برتن ,بوتل یا مشکیزہ وغیرہ مشروب رکھنے کے  لیے خاص ہے اس  سے منھ لگاکر نہ پینا.
  • (بخاری)
  • ۹.سانس لیتے وقت برتن کو منھ سے دور رکھنا
  • ١۰.پانی  پینے کے بعد یہ دعاء پڑھنا:الحمد للہ الذی سقانا عذبا فراتا برحمتہ ولم یجعلہ ملحا اجاجا بذنوبنا(تمام تعریف اللہ کے لیے ہےجس نے اپنی رحمت سے ہمیں نہایت میٹھا پانی وافر مقدار میں پلایا اورہمارے گناہوں کی وجہ سے اسے کھاری کڑوانہ بنایا.
  • (کنزالعمال)
  • ١١.دودھ یا دودھ سےبنا ہوا مشروب  پینے کےبعد یہ دعاء پڑھیں:اللہم بارک لنا فیہ وزدنا منہ.(اے اللہہ ہمارے لیے اس 
  • .میں برکت فرما اوراس میں اضافہ فرما.
  • (ترمذی)
  • ١۲برتن کے ٹوٹے ہویے کنارے سے پانی نہ پینا
  • (ابوداؤد,کتاب الاشربہ)
  • ١٣.دودھ یا دودھ جیسے چکنے مشروب کے بعد کلی  کرنا.
  • (ابن ماجہ)
  • ١۴بیٹھ کر پینا.
  • (مسلم, کتا ب الاشربہ)
  • ١٥.اگر مشروب میں مکھی گر جایے اور اس کو پینا چاہیںی تواسے ڈبوکر نکال پھینکنااس کے بعد پینا.
  •  ١٦.بیٹھنے کی گنجایش نہ ہو توضرورتاکھڑے ہوکر پانی و دیگرکویئ بھی جایز مشروب 
  • پیاجاسکتاہے.
  • (بخاری کتاب الاشربہ)
**
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


Tuesday 10 December 2019

الحضار ة الإسلامية

جاء عدي بن حاتم الطائي الى المدينةيوما وهو لم يسلم  حتي الآن،وحضر  مجلس الرسول صلى الله عليه وسلم و حوله أصحابه بعد منصرفهم من إ حدى الغزوات يلبسون الدروع السابغات،فراعه هيبة الصحابة لنبيهم واحترامهم له،وبينما هو كذالك إذ جاءت الى النبي صلي الله عليه وسلم امرأة فقيرة من إماء المدينة وقالت له:أريد يارسول الله أن أسر إليك شيئا فقال لها:أنظري في أي سكك المدينةأخلولك، ثم نهض معها ووقف طويلا يستمع إليها ثم عاد ،فلما رأى هذا تملكته روعة هذه النزعةالإنسانية في رسول الله صلي الله عليه وسلم فأسلم
(من روائع حضارتنا).

Monday 9 December 2019

Invocations in times of worry and grief

اللہم انی عبدک,ابن عبدک,ابن امتک,ناصیتی بیدک ,ماض فیی حکمک,عدل فیی قضاؤک,اسالک بکل اسم ھولک,سمیت بہ نفسک,أؤأنزلتہ فی کتابک,أوعلمتہ أحدا من خلقک,أواستأثرت بہ فی علم الغیب عندک,أن تجعل القرآن ربیع قلبی, ونور صدری,وجلاء حزنی,و ذھاب ھمی.
(An-Nasai,Ad-Daraqutni,)
O Allah,I am your slave and the son of your male slave and the son of your female slave.My forehead is in your Hand(i.e.you have control over me).Your judgment upon me is assured and your Decree concerning me is just.I ask you by every Name that you have named yourself with, revealed in your Book,taught any one of your creation or kept unto yourself in the knowledge of the unseen that is with you,to make the Quran the spring of my heart,and the light of my chest,the banisher of my sadness and the reliever of my distress.
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Sunday 8 December 2019

نظر بد سے بچنے کا عمل

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم  میں سے کویئ شخص اپنے بھایئ یا اپنے ہاں اپنے مال میں  کویئ خوش کن چیز دیکہے تو اسے برکت کی دعا کرنی چاہیے کیونکہ نظر بد بر حق ہے.
(سنن ابن ماجہ,
حدیث:3508)
 بد شگونی اور نظروغیرہ سے بچنے کے لیے درج ذیل دعاء صبح شام پڑہیں:اللہم لا طیر الا طیرک ولا خیر الا خیرک ولا الہ غیرک.(اے اللہ نہیں ہے کویئ بد شگونی مگر تیرے ہی حکم سے.اور نہیں ہے کویئ بہلایئ مگر تیری ہی مشیت
سےاور تیرے سوا کویئ معبودنہیں
(مسند احمدج2ص220)
"O Allah there is no portent other than your portent,no goodness other than your goodness,and none worthy of worship other than you."

***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آفات و بلیات نظر بد وغیرہ سے بچنے کا عمل

  صبح شام تین تین مرتبہ درج ذیل دعاء
 :پڑہ لیں تو کوئی شئ نقصان نہیں پہنچاسکے گی
بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شئ فی الأرض ولافی السماءوھوالسمیع العلیم,اعوذبکلمات اللہ التامات کلہا من شر ماخلق.
حضرت عائشہ فرماتی ہیں:آپ جب بستر پر تشریف لاتے تو اپنی ہتھیلیوں پر سورہء اخلاص,سورہء فلق اور سورہء ناس پڑھ کر پھونکتے,پھر اپنے چہرے اور بدن پر  جہاں تک ممکن ہوتا پھیرتے.حضرت عائشہ فرماتی ہیں جب آپ بیمار ہویےتو مجھے حکم فرماتےتو میں آپ کے ساتھ یہی عمل کرتی.
(بخاری,کتاب الطب,باب رقیہ العین)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

تعزیت کے آداب

١.اتباع سنت کی نیت سے تعزیت کرنا،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو کسی مصیبت زدہ کو تسلی دے اس کے لئے اس مصیبت زدہ کے ثواب کے مانند ثواب ہے
(ترمذی)
٢.ایسے موقع پر بات چیت کم کرنا۔
(الادب فی الدین)
٣.مناسب الفاظ میں تعزیت کرنا،مثلا:للہ ما اخذ ولہ مااعطی،
صبر اور تسلی کے لئے جو الفاظ زیادہ موزوں ہوں وہ  اختیار کرے۔الفاظ متعین نہیں ھیں۔
(بخاری)
٤.اظہار غم کرنا۔
(الادب فی الدین)
٥.ہنسی،مذاق اور تمسخر سے گریز کرنا،کیوں کہ کسی کی مصیبت کے وقت ہنسنے سے کینہ پیدا ہوتا ہے۔
(الادب فی  الدین)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Saturday 7 December 2019

الأسيروالطليقة

 أبو فراس الحمدانى ،شاعرعربي،كان اميراشجاعافارسامعاصراللمتنبي حارب الروم مع ابن عمه الاميرسيف الدولة الحمداني مرات كثيرة،مرة اسر،فقال هذه الأبيات حينماسمع حمامة تنوح على شجرةبالقرب من
:سجنه بالقسطنطنية
اقول ،وقد ناحت بقربی حمامة
اياجارتا،لو تشعرين بحالي
أيا جارتا ماأنصف الدهربيننا
تعالي أقاسمك الهموم تعالي
تعالي ترى روحالدى ضعيفة
تردد في جسم، يعذب ، بالي
أيحمل محزون الفؤاد قوادم
علي غصن نا ءي المسافة عالي؟
أيضحك مأسور،وتبكي طليقة
و يسكت محزون،ويندب سالي
لقد كنت أؤلي  منك بالدمع مثقلة
ولكن دمعي في الحوادث غالي
***
شرح الكلمات
:
تعالي:إسم فعل،يعني لا يستعمل منه إلا فعل الأمر فقط،بمعنى هلم،أوإيت.قوادم: جمع قادمة:الريشات الكبار  في الجناح.السالي:الذي يسلوحزنه.:أؤلي منك بالدمع مقلة: أنا أكثر عذرامنك إذا بكيت
.دمعي في الحوادث غالي: أنا لا أبكي في المصاءىب
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


قال ابن الزقاق هذه الأبيات واوصى أن تكتب على قبره

أإخواننا والموت قد حال دوننا
والموت حكم نا فذ في الخلايق
سبقتكم للموت والعمر طيه
وأعلم أن الكل لا بد لا حقى
بعيشكم أو باضطجاعي في الثرى
ألم نك في صفو من العيش رائق
فمن مر بي فليمض بي مترحما
ولايك منسيا وفاء الأصادق
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آدابِ خواب

آدابِ خواب
١.عالم یا خیر خواہ کے علاوہ کسی کےسامنےذکر نہ کرنا۔
کیونکہ آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:کسی   عالم یا خیر خواہ کے علاوہ کسی کے سامنے اپنے خواب بیان نہ کرو۔
(ترمذی،ابواب الرویا)
٢.تعبیر دینے میں جلدی نہ کرنا آپ صلّی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:خواب گویا پرندے کی ٹانگ پر ٹکاہوا ہے۔معبر نے جو بھی تعبیر دیدی وہ ہوجاتی ہے۔
(ابوداؤد،کتاب الادب)
٣ معبر تعبیر دینے سے پہلے یہ دعاء پڑھے:خیر تلقاہ وشر توقاہ و خیر لنا وشر لاعداءنا،والحمدللہ رب العالمین
(عمل الیوم واللیلہ،باب ما یقول اذااستعبر الرویاء)
٤.اچھے خواب پر اللہ کی حمد و ثناء کرنا۔
(بخاری،کتاب التعبیر )
٥.اچھا خواب دیکھیں تو اسے خوشخبری کاباعث جانیں۔
(مسلم،کتاب الرویا)
٦.جھوٹا خواب بیان نہ کرنا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوآدمی ایسا خواب بیان کرےجو اس نے نہیں دیکھا تو اسے مجبور کیا جائے گا کہ وہ جو کے دودانوں کے درمیان گرہ لگاے اور وہ ایسا ہرگز نہ کرسکے گا۔
(بخاری کتاب التعبیر )
٧.اچھے خواب کی اچھی تعبیر لینا۔اور اگر ضرورت سمجھیں تو اپنے احباب کے سامنے بیان کردینا۔
(مسلم،کتاب الرویا)
٨.اچھے خواب پر خوش ہونا۔
(مسلم،کتاب التعبیر)
٩.براخواب دیکھیں تو الٹی طرف تین مرتبہ تھتکار دیں۔
(مسلم،کتاب الرویاء)
١٠.برا خواب دیکھیں تو تین مرتبہ أعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھیں اور پہلو بدل دیں۔اللہ سے اس خواب کی اچھائی مانگیں اور براءی سے اللہ کی پناہ مانگیں۔
(بخاری،کتاب بدء الخلق)
١١.برا خواب دیکھیں تو کسی سے اس کا ذکر نہ کریں اور دورکعت نماز پڑھ لیں۔
(مسلم،کتاب الرویا)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب
www.drmuftimohdamir.blogspot.com

محتاج یا مفلس کے آداب

١.مانگنے کی عادت نہ ڈالنا۔
(بخاری،باب من سال الناس تکثرا)
٢.فقروافلاس کو حتی الامکان چھپانا
(الادب فی الدین)
٣.حرص و لالچ سے بچنا۔
(الادب فی الدین)
٤.عزت نفس کا خیال کرتے ہوئے اپنے آپ کو ذلت ورسوائی سے بچانا۔
(الادب فی الدین)
٥.قناعت وصبر اختیار کرنا۔
(الادب فی الدین)
٦.کریم لوگوں کے سامنے ضرورت سے مجبور ہو تو بقدرِ کفایت سوال کرلینا۔
(الادب فی الدین)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

Friday 6 December 2019

گزرے وقتوں کے ہیں یہ لوگ

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے نے اپنے ایک ملفوظ میں فرمایا:
"پہلے تو صرف آدمیوں کے نام رکھے جاتے تھے اب بکثرت مکانوں کے نام بھی رکھے جانے لگے،عشرت منزل،فلاں  منزل،فلاں منزل۔قصبہ کیرانہ میں ایک چھوٹی سی کوٹھڑی کا نام مدرسہ دارالفیض رکھا گیا تھا۔مدرسہ دیوبند اس قدر بڑا مدرسہ اور بزرگوں کے وقت میں اس کا کچھ بھی نام نہیں تھا۔ایک نیی رسم یہ نکلی ہے کہ آدمیوں کے نام جانوروں کے ناموں پر رکھے جانے لگے۔بلبل ہند،طوطی ہند،شیر پنجاب،پرندے درندے بننے لگے اللہ نے تو آدمی بنایاتھا یہ جانور بننے لگے۔اب گاؤ ہند،خر ہند،گرگ ہند،خرگوش ہند اور بننا باقی ہے ہیں کیا خرافات ہے۔
(الافاضات الیومیۃ من الافادات القومیہ)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

آداب خطبہ جمعہ


١.اللہ کی حمد و ثنا سے خطبہ شروع کرنا۔
٢.حمد و ثنا کے بعد اما بعد کہنا۔
(بخاری،کتاب الجمعہ)
٣.آیات قرآنی پڑھتے ہوئے وعظ و نصیحت کرنا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٤.منبر پر اذان کے اختتام تک بیٹھنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب منبر پر خطبہ کے لئے چڑھتے تو اذان کے ختم تک وہیں بیٹھے رہتے
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
٥.کھڑے ہوکر خطبہ دینا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٦.دو خطبے دینا۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٧.حسب ضرورت بلند آواز سے خطبہ دینا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہوجاتیں اور آواز بلند ہو جا تی۔
(مسلم،کتاب الجمعہ)
٨.مختصر خطبہ دینا۔
٩.بکثرت سورہ ق پڑھنا۔
حضرت عمرہ کی بہن کہتی ہیں کہ میں نے سورہ ق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سن سن کر یاد کی ہے،آپ اسے ہر جمعہ کو خطبہ میں منبر پر پڑھا کرتے تھے۔
(مسلم،فصل فی قراءۃ القرآن فی الخطبہ)
١٠.دو خطبوں کے درمیان خاموش بیٹھنا۔
(ابوداؤد کتاب الصلاۃ)
١١.حاضرین کا امام کی طرف متوجہ ہونا۔
(ابن ماجہ)
١٢.توجہ سے خطبہ سننا۔
آپ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن شریعت کے حکم کے مطابق پاکی حاصل کرے۔پھرگھر سے نکل کر جمعہ کی نماز میں حاضر ہو اور نماز کے ختم تک خاموش رہے۔توجمعے سے پہلے کے سارے گناہ اس کے معاف کردیے جائیں گے۔
(نساءی)
١٣.خطبے کے دوران دونوں پاؤں کھڑے کرکے ہاتھوں سے باندھ کر نہ بیٹھنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ)
١٤.خطبے کے دوران بات نہ کرنا بلکہ کسی بات کرنے والے کواشارے سے بھی نہ روکنا۔
(ترمذی)
١٥.بلا وجہ حرکت نہ کرنا،چٹاءی قالین وغیرہ سے نہ کھیلنا۔
(ترمذی)
١٦.دوران خطبہ سنت یا نفل نماز نہ پڑھنا۔
(مؤطا امام مالک)
www.drmuftimohdamir.blogspot.com

Wednesday 4 December 2019

Hypocrisy or double dealing

There is the habit of some people that they show sincerity or friendliness when they meet a person but speak ill of him or act against his interests behind his back.It's condemned by the prophet Muhammad peace be upon him in the severest words.Hazrat Abu Hurairah reported that the apostle of Allah said:
On the day of resurrection, the biggest loser will be the double faced person who talks in one voice when he goes to one party,and ,in another voice when he goes to the other party.(Bukhari and Muslim)
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب
#Slavery and Islam
#آداب مشورہ
#Mercy on animals