https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Wednesday 11 December 2019

پینے کے آداب

  • ١بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پینا.
  • ۲.دیکھ کر پینا
  • ٣.داہنے ہا تھ سے پینا.
  • ۴.تین سانس میں پینا.
  • ٥.برتن میں سانس نہ لینا.
  • ٦.بیٹھ کر پینا.
  • ۷.اگر مشروب گرم ہو تو برتن میں پھونک نہ مارنا
  • ۸.جو برتن ,بوتل یا مشکیزہ وغیرہ مشروب رکھنے کے  لیے خاص ہے اس  سے منھ لگاکر نہ پینا.
  • (بخاری)
  • ۹.سانس لیتے وقت برتن کو منھ سے دور رکھنا
  • ١۰.پانی  پینے کے بعد یہ دعاء پڑھنا:الحمد للہ الذی سقانا عذبا فراتا برحمتہ ولم یجعلہ ملحا اجاجا بذنوبنا(تمام تعریف اللہ کے لیے ہےجس نے اپنی رحمت سے ہمیں نہایت میٹھا پانی وافر مقدار میں پلایا اورہمارے گناہوں کی وجہ سے اسے کھاری کڑوانہ بنایا.
  • (کنزالعمال)
  • ١١.دودھ یا دودھ سےبنا ہوا مشروب  پینے کےبعد یہ دعاء پڑھیں:اللہم بارک لنا فیہ وزدنا منہ.(اے اللہہ ہمارے لیے اس 
  • .میں برکت فرما اوراس میں اضافہ فرما.
  • (ترمذی)
  • ١۲برتن کے ٹوٹے ہویے کنارے سے پانی نہ پینا
  • (ابوداؤد,کتاب الاشربہ)
  • ١٣.دودھ یا دودھ جیسے چکنے مشروب کے بعد کلی  کرنا.
  • (ابن ماجہ)
  • ١۴بیٹھ کر پینا.
  • (مسلم, کتا ب الاشربہ)
  • ١٥.اگر مشروب میں مکھی گر جایے اور اس کو پینا چاہیںی تواسے ڈبوکر نکال پھینکنااس کے بعد پینا.
  •  ١٦.بیٹھنے کی گنجایش نہ ہو توضرورتاکھڑے ہوکر پانی و دیگرکویئ بھی جایز مشروب 
  • پیاجاسکتاہے.
  • (بخاری کتاب الاشربہ)
**
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب


2 comments:

  1. If the cup is broken inside means lines are visible then can we drink in that cup

    ReplyDelete