https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Monday 18 November 2019

موبائل اور فون کے آداب


.سب سے پہلے سلام یا آداب کرنا
٢.فون کرنے والے کا اگر تعارف نہ ہو تو خود پہچان کرانا۔٣.بلا وجہ گھنٹی بجا کر کسی کو پریشان نہ کرنا۔٣۔اکر فون نہ اٹھایا جائے تو تین مرتبہ سے زیادہ کال نہ کرنا۔٥.گھنٹی بجنے پر جواب دینا۔٦۔بلا ضرورت لمبی بات نہ کرنا۔٧.موسیقی والی گھنٹی نہ رکھنا۔٨۔فون کو جایز امور ہی کے لیے استعمال کرنا۔٩۔اس طرح استعمال نہ کرنا کہ دوسرے کو تکلیف ہو۔١٠.زیادہ زور دار آواز میں باتیں نہ کرنا۔١١.مسجد میں داخل ہوتے وقت موبائل بند کر دینا۔١٢.دوحضرات کی باتوں کو ان کی اجازت کے بغیر کسی تیسرے شخص کا کان لگا کر یا کسی اور طریقے سےنہ سننا۔www.drmuftimohdamir.blogspot.com 
#Etiquettes of Mobile devices and phones
Our other topics:
#نام رکھنے کے آداب
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Munsif Gogoi
#غیبت
#The Impact of Islam on Indian culture
#Prophet's Life in short.
#Last address of the prophet Mohammad #peace be upon him in Arafat.
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi

2 comments: