https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 11 September 2022

ہبہ مکمل ہونے کے شرائط

کوئی شخص اپنی تنہا خالص ملکیت کو کسی کو بلامعاوضہ حوالہ کردے یعنی اسے دیدے اور دے کر اسے مالک وقابض بنادے، تو شرعاً ہبہ صحیح ہوجاتا ہے، احتیاطاً دو مردوں کو گواہ بنالے تو بہترہے۔ کسی اولاد کے لیے جائز نہیں کہ باپ کی چھوڑی ہوئی تمام جائداد پر وہ تنہا قبضہ کرلے اور اسے اپنے بھائیوں یا بہنوں کو نہ دیں.۔ کسی کی حق تلفی کرنا، کسی بھائی بہن کی زمین ومکان کو دبالینا یہ بہت سنگین جُرم ہے۔ اپنے بھائی یابہنوں کا حق مارکر دوسروں کو ہبہ کرنا صحیح نہیں ہے، دستخط ہبہ زبانی کے لئے لازم نہیں.

No comments:

Post a Comment