https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 11 September 2022

ہبہ زبانی کے لئے کتنے گواہ ضروری ہیں

ہبہ زبانی کے لئے دوگواہ مستحب و بہترہیں لازم یاضروری نہیں. البتہ اثبات عندالقضاء کے لئے دوگواہ لازم ہیں. یعنی اگر کسی نے اس ہبہ کی عدالت میں مخالفت کی اور اپناحق بتایاتب دوگواہ ضروری ہیں.

No comments:

Post a Comment