https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 9 May 2024

حالت احرام میں پھولوں کا ہارڈالنا

 احرام کی حالت میں پھولوں کا ہار ڈالنا مکروہ ہے، تاہم اس سے دم یا صدقہ لازم نہیں ہوگا۔ 

 غنیۃ الناسک میں ہے:

"ويكره له شم الريحان والطيب والسفرجل والأترنج وما أشبه ذلك."

(باب الاحرام، فصل فی مکروہات الاحرام، ص: 91، ط: ادارۃ القرآن)

حج عمرہ کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا میں ہے:

"احرام باندھنے کے بعد گلے میں پھولوں کا ہار ڈالنا مکروہ ہے، البتہ اس سے دم   یا صدقہ کچھ لازم نہیں ہو گا"۔

(حج عمرہ کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا ، ج: ۴، صفحہ: ۳۱۷)

No comments:

Post a Comment