https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 14 November 2019

Munsif Gogoi

حقایق چشم پوشی سے کبھی بھی چھپ نہیں سکتے
مگر ہاں چھپ بھی سکتے ہیں اگر ہو چشم گوگو ءی۔

تردد افتراء وکذب پر بنیاد قائم کی۔

تحیر خود پے حیراں ہے۔تناقض نام گوگوءی

اڑاءے پرخچے انصاف کے بے چارے عادل نے

تقدس عقل پر برسا سر مقتل وہ کیوں روءی

گیا انصاف بھا رت سے بس اک طاقت کا کھیلا ہے۔

سبھی ڈرتے ہیں اس سے بوبڑے ہو یا کہ بوگو ءی

سر بسمل عدالت رو رہی تھی سر بجولاں تھی

صدایی حیف کرتی تھی بنام عدل گوگوءی
خداے لم یزل کے سامنے انصاف روتا تھا
گریباں پھاڑتا تھالے کے اپنا، نام‌ ء گوگو ءی
خدا سے ڈرنے والے ہی سنو انصاف کرتے ہیں
رہے گا نام اس کا بس، رہے باقی نہ اب کوئی
#Judgement of Babri Masjid By Justice Gogoi
درج ذیل مضامین بھی ملاحظہ فرمائیں اوراپنی قیمتی آراء سے نوازیں:
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
#ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

No comments:

Post a Comment