Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday, 14 April 2024

ایمان بالقدر کامفہوم


دیگر زبانیں

  • ڈاؤن‌لوڈ بشکل پی‌ڈی‌ایف
  • زی

یہ عقیدہ کہ انسان کے تمام اعمال و افعال خدا کی طرف سے پہلے سے طے کردہ ہوتے ہیں بہت قدیم ہے۔ اس عقیدے کے آثار سمیری، مصری اور اشوری تہذیبوں میں بھی ملتے ہیں۔ ان قوموں کے عقیدہ کے مطابق انسان بالکل مجبور ہے اور خدا نے نیکی، بدی، خوش حالی، مفلسی پہلے سے انسان کے لیے طے کر رکھی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

اسلام میں عقیدۂ تقدیرترمیم

اسلام میں تقدیر بارے 3 قسم کے نظریات پائے جاتے ہیں :

1. جبریہ کا عقیدہترمیم

واصل ابن عطا جبریہ فرقے کا بانی تھا۔ اس کے عقیدہ کے مطابق انسان اپنے ہر عمل میں تقدیر کا پابند ہے اور وہ جو کچھ کرتا ہے اپنی تقدیر کی وجہ سے وہ سب کرنے پر مجبورِ محض ہے۔

نتیجہ: انسان اپنے کسی بھی عمل کا حساب دینے کا پابند نہیں، خواہ وہ اس نے کسی بھی وجہ سے کیا ہو۔

2. قدریہ کا عقیدہترمیم

جہم بن صفوان قدریہ فرقے کا بانی تھا۔ اس کے عقیدہ کے مطابق انسان اپنے ہر عمل میں آزاد اور خود مختار ہے اور وہ جو کچھ کرتا ہے سب اپنی مرضی سے کرتا ہے۔

نتیجہ: انسان اپنے ہر عمل کا حساب دینے کا پابند ہے، خواہ وہ اس نے کسی بھی وجہ سے کیا ہو۔

3. معتدل عقیدہترمیم

جبریہ اور قدریہ کے برخلاف اشاعرہ اور ماتریدیہ کا مسلک متوازن ہے۔ ان کے مطابق انسان اپنے بعض اعمال میں مجبور ہے اور بعض میں مختار ہے۔

نتیجہ: انسان اپنے انہی اعمال کا حساب دینے کا پابند ہوگا جو وہ اپنی رضا و رغبت سے کرتا ہے۔ مجبوری میں کیے جانے والے اعمال کی بابت اس سے باز پرس نہیں ہو گی۔

ایک مثالترمیم

سیدنا علی ابن ابی طالب سے کسی نے جبر و قدر بارے سوال کیا تو آپ نے بڑی سادہ مثال سے اسے واضح فرمایا۔ وہ آدمی کھڑا تھا۔ آپ نے اسے فرمایا: ’’اپنا دایاں پاؤں زمین سے اٹھاؤ‘‘۔ اس نے اٹھا لیا تو آپ نے فرمایا: ’’اب دوسرا پاؤں بھی اٹھاؤ‘‘۔ اس نے کہا اس طرح تو میں گر جاؤں گا۔ آپ نے فرمایا: ’’انسان ایک وقت میں ایک پاؤں اٹھانے پر مختار ہے اور ایک ساتھ دونوں پاؤں نہ اٹھا سکنے پر مجبور ہے۔ ‘‘ یہی راہِ اعتدال ہے۔

قضا کا مفہومترمیم

قضا کا لغوی معنی فیصلہ کرنا، ادا کرنا اور انجام دینا ہے۔[1]

اس سے مراد وہ اصول اور قوانین فطرت ہیں، جن کے تحت یہ کارخانہ قدرت اپنے وقت پر معرض وجود میں لایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلہ صادر فرما دیا کہ اگر کوئی شحص نیکی کرے گا تو اس کے نتائج بھی نیک ہوں گے اور برائی کے ثمرات بھی ویسے ہی برے ہوں گے، ارشاد باری تعالیٰ ہے :

”لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ. [2]

’’اس نے جو نیکی کمائی اس کے لیے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے۔‘‘

“

قدر کا مفہومترمیم

قدر کا لغوی معنی اندازہ کرنا، طے کرنا اور مقرر کرنا ہے۔[3]

اس سے مراد کائنات اور بنی نوع انسان کے احوال کا وہ علم ہے، جو اللہ تعالیٰ کے پاس لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :

”وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ [4]

’’اور ہر چیز کو ہم نے روشن کتاب (لوحِ محفوظ) میں احاطہ کر رکھا ہے۔‘‘

“

تقدیر حدیث کی رو سےترمیم

بہت سی احادیث میں بھی اس مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

”’’اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال قبل تمام مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، یہ تب کی بات ہے جب اس کی حکمرانی پانی پر تھی۔‘‘[5]“

تقدیر کی اقسامترمیم

تقدیر قطعاً ایسی چیز نہیں جس میں تبدیلی نہ ہو سکے۔ تقدیر کی درج ذیل تین اقسام ہیں :

  1. تقدیر مبرم حقیقی
  2. تقدیر مبرم غیر حقیقی
  3. تقدیر معلق

1. تقدیر مبرم حقیقیترمیم

پہلی قسم تقدیر مبرم حقیقی ہے۔ یہ آخری فیصلہ ہوتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے لوح محفوظ پر لکھ دیا جاتا ہے اور اس میں تبدیلی نا ممکن ہے اسی لیے جب فرشتے قوم لوط علیہ السلام پر عذاب کا حکم لے کر آئے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بارگاہ خداوند میں عرض کے باوجود اﷲتعالیٰ نے عذاب نازل کرنے کا حکم دیا اور فرمایا :

”يَا إِبْرَاهِيمُ أَعْرِضْ عَنْ هَذَا إِنَّهُ قَدْ جَاءَ أَمْرُ رَبِّكَ وَإِنَّهُمْ آتِيهِمْ عَذَابٌ غَيْرُ مَرْدُودٍ[6]

’’(فرشتوں نے کہا:) اے ابراہیم! اس (بات) سے درگزر کیجئے، بیشک اب تو آپ کے رب کا حکمِ (عذاب) آچکا ہے اور انھیں عذاب پہنچنے ہی والا ہے جو پلٹایا نہیں جا سکتا۔‘‘

“

چونکہ یہ عذاب قضائے مبرم حقیقی تھا اس لیے نہ ٹل سکا۔

2. تقدیر مبرم غیر حقیقیترمیم

دوسری قسم تقدیر مبرم غیر حقیقی ہے، جو عام حالات میں تو طے شدہ ہوتی ہے مگر خاص حالات میں اکابر اولیاء و صالحین کی دعا سے اس میں تبدیلی ممکن ہے۔ اسی نسبت احادیث میں ارشاد ہوتا ہے :

”1۔ لَا يُرَدُّ الْقَضَاءِ إِلاَّ الدُّعَاءَ [7]

’’صرف دعا ہی قضا کو ٹالتی ہے۔‘‘

“
”2۔ اِنَّ الدُّعَا يَرُدُّ الْقَضَآءَ الْمُبْرَمَ [8]

’’بے شک دعا قضائے مبرم کو ٹال دیتی ہے۔‘‘

“

3. تقدیر معلقترمیم

تیسری اور آخری قسم قضائے معلق کی ہے، جس تک اللہ تعالیٰ کے اکثر صالح اور نیک بندوں کی رسائی ہو سکتی ہے، خواہ وہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہو یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے ہو یا اولیاء کرام کی دعاؤں سے، والدین کی خدمت سے یا صدقہ و خیرات سے ہو۔ اﷲ تعالیٰ کی طرف سے بھی یہ وعدہ ہے کہ اگر کوئی بندہ چاہے تو ہم اس کے بدلنے والے ارادے، نیت اور دعا کے ساتھ ہی اس کی تقدیر بھی بدل دیں گے۔ سورۃ الرعد میں ارشاد فرمایا:

”يَمْحُوا اللّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِندَهُ أُمُّ الْكِتَابِ [9]

’’اﷲ جس (لکھے ہوئے) کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جسے چاہتا ہے) ثبت فرما دیتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب (لوحِ محفوظ) ہے۔‘‘

“

سیدنا عمر کا عملترمیم

سیدنا عمر کے زمانے میں شام میں طاعون کی وبا پھیلی اور اس زمانے میں حضرت عمر بھی شام کے سفر پر تھے۔ وباء کی وجہ سے انھوں نے وہاں سے نکلنے میں جلدی کی تو حضرت ابوعبیدہ نے فرمایا:

”أتَفِرُّ مِنْ قَدْرِ اﷲِ؟

’’کیا آپ تقدیر سے بھاگتے ہیں؟‘‘

“

حضرت عمر نے اس کا جواب دیا:

”أفِرُّ مِنْ قَضَاء اﷲ اِلٰی قَدْرِ اﷲِ[10]

’’میں اﷲ کی قضا سے اس کی قدر کی طرف بھاگتا ہوں۔‘‘

“

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر طاعون جیسا مرض کسی علاقے میں وباء کی صورت میں پھیل جائے اور میں کسی دوسرے علاقے میں پہنچ کر اس مرض سے بچ جاؤں تو میرا بچ جانا خدا کی تقدیر یعنی علم میں ہوگا۔

خلاصہترمیم

اللہ رب العزت جب چاہتا ہے اپنے علم کے مطابق موقع بہ موقع تقدیر میں رد و بدل کرتا رہتا ہے اور یہ رد و بدل قضائے معلق کی صورت میں ہوتا ہے لیکن جو خدا کے علم میں آخری فیصلہ ہوتا ہے وہی ہو کر رہتا ہے۔[11]




on April 14, 2024
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

No comments:

Post a Comment

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)

About me

Dr.Mufti Mohd Amir samdani
Aligarh, U.P., India
Dr.Mufti Mohammad Amir Samdani or Amirus samdani محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبد الصمد المعروف بصمدخان born in a town named Singar district Gurgaon Haryana in 3 August 1971.Studied in Deoband and Aligarh Muslim University Aligarh U.P India. Interested Subjects ( Arabic, Theology, Islamic jurisprudence. Did M.A.in Arabic, M.Th.and Ph.D.(2002) Research Topic: Contribution of East Punjab to Arabic language and literature. A critical study up-to 1947. Other books are as under: Biographies of Islamic scholars in Bosnia and Herzegovina (1999). Urdu name Tazkira Ulamai Bosnia wa Herzegovina. Kamilan-e-Thanaiser.(2003)
View my complete profile

Blog Archive

Labels

  • Contribution of Muslims in science and innovation
  • Muhibbullah Allahabadi
  • rafa ydain

Report Abuse

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

No CAA,No NRC,NPR

رسالۃ

زمانہ مانے نہ مانے لیکن ہمیں یہی ہے یقین کامل
جہاں اٹھاکوئی تازہ فتنہ اٹھاتری رہگذرسے پہلے

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

Wikipedia

Search results

Translate

Powered By Blogger
  • Home

الرسالة

لاضررولاضرارفي الإسلام.والذين إذاأصابهم البغي هم ينتصرون
(تحت أوضاع الهند)

Wikipedia

Search results

Phone:9897171820

  • Home

Qutations

بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانے
یہاں پیدا نہیں ساقی وہاں بے ذوق ہے صہباء
حضور حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی
یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کرنہ دے برپا
ندا آئی کہ آشوب قیامت سے یہ کیاکم ہے
گرفتہ چینیاں احرام ومکی خفتہ دربطحا

A/c:85112010045236(Syndicate Bank,AMU Aligarh,UP,India)

  • Home

Translate

Powered By Blogger

خیرمقدم

  • Home

نہ اٹھا پھرکوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے

  • Home

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
  • Home

Search This Blog

Dr.Mufti Mohd Amir Samdani

Dr.Mufti Mohd Amir Samdani

محتويات

شیخ مجدد الف ثانی رحمہ اللہ
The Impact of Islam on Indian culture.
Last Address of the Prophet(PBUH)in Arafat
Nuniatih Abil Fatah Al_Busti
Qunut Nazilah
Salatul Istikharh
انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
آداب نکاح
آداب جمعہ
The Life of the Prophet(PBUH)in short.
Text of Hudaibiyah treaty.
منصور حلاج
قصیدۂ فرزدق,حضرت زین العابدین کی مدح میں
Biography of Hazrat Umar Bin Abdul Aziz.
An important Du'aa of the Prophet(PBUH)
Martyrdom of Hanzala Amir.
Slavery and Islam.
Mercy on animals.
Voice of Indian people.
Munsif Gogoi.
حضرت سفیان ثوری اور ہارون رشید کے مابین مراسلت
تنگدستی سے بچنے کا عمل
(غموں کا سال(منظوم
فتح بن خاقان کی ذہانت
سیدناحسن بن علی رضی اللہ عنہما کاخطبۂ صلح
اللہ کی ہر تخلیق سودمند ہے
امام ابو حنیفہ کے اخلاق
موضوع حدیث کی شناخت اصول نقدودرایت کی روشنی میں
قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوڑوں کے نام
حضرت ذوالنون مصری کا واقعہ
تین قسم کے جھوٹ جو جائز ہیں
قید سے رہایئ کی دعاء

كنتم خيرأمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر و تؤمنون بالله

  • Home

تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی

  • Home
Powered By Blogger

لگتاہے اس مقام سے گذرے ہیں کتنے کارواں

  • Home

Translate

Powered By Blogger
Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

Pages

  • Home
Powered By Blogger

Wikipedia

Search results

مضامین تلاش کریں

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Followers

Total Pageviews

Discussion

Contact Form کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

Name

Email *

Message *

Contact Form

Name

Email *

Message *

Search This Blog

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

عناوين

  • Amir Samdani
    حرمتِ مصاہرت کے بعد شوہر کی طرف سے تفریق یاقضاء قاضی شرط ہے

Beloved Followers

Blog Archive

  • 10/05 - 10/12 (2)
  • 09/21 - 09/28 (1)
  • 09/14 - 09/21 (2)
  • 08/31 - 09/07 (2)
  • 08/24 - 08/31 (1)
  • 08/17 - 08/24 (1)
  • 08/03 - 08/10 (3)
  • 07/06 - 07/13 (2)
  • 06/22 - 06/29 (1)
  • 06/15 - 06/22 (4)
  • 06/08 - 06/15 (2)
  • 06/01 - 06/08 (7)
  • 05/25 - 06/01 (10)
  • 05/18 - 05/25 (2)
  • 05/11 - 05/18 (4)
  • 05/04 - 05/11 (7)
  • 04/27 - 05/04 (2)
  • 04/20 - 04/27 (4)
  • 03/30 - 04/06 (5)
  • 03/23 - 03/30 (2)
  • 03/16 - 03/23 (4)
  • 03/09 - 03/16 (2)
  • 02/23 - 03/02 (1)
  • 02/16 - 02/23 (15)
  • 02/09 - 02/16 (8)
  • 02/02 - 02/09 (14)
  • 01/26 - 02/02 (6)
  • 01/19 - 01/26 (2)
  • 01/12 - 01/19 (11)
  • 01/05 - 01/12 (1)
  • 12/29 - 01/05 (3)
  • 12/22 - 12/29 (3)
  • 12/15 - 12/22 (6)
  • 12/08 - 12/15 (1)
  • 12/01 - 12/08 (1)
  • 11/24 - 12/01 (3)
  • 11/17 - 11/24 (3)
  • 11/10 - 11/17 (2)
  • 11/03 - 11/10 (1)
  • 10/27 - 11/03 (2)
  • 10/20 - 10/27 (1)
  • 10/13 - 10/20 (3)
  • 09/29 - 10/06 (3)
  • 09/22 - 09/29 (2)
  • 09/15 - 09/22 (3)
  • 09/08 - 09/15 (2)
  • 09/01 - 09/08 (1)
  • 08/25 - 09/01 (23)
  • 08/18 - 08/25 (16)
  • 08/11 - 08/18 (3)
  • 08/04 - 08/11 (24)
  • 07/28 - 08/04 (106)
  • 07/21 - 07/28 (56)
  • 07/14 - 07/21 (44)
  • 07/07 - 07/14 (27)
  • 06/30 - 07/07 (36)
  • 06/23 - 06/30 (12)
  • 06/16 - 06/23 (20)
  • 06/09 - 06/16 (25)
  • 06/02 - 06/09 (10)
  • 05/26 - 06/02 (3)
  • 05/19 - 05/26 (4)
  • 05/12 - 05/19 (6)
  • 05/05 - 05/12 (19)
  • 04/28 - 05/05 (5)
  • 04/21 - 04/28 (13)
  • 04/14 - 04/21 (31)
  • 04/07 - 04/14 (17)
  • 03/31 - 04/07 (4)
  • 03/24 - 03/31 (5)
  • 03/17 - 03/24 (3)
  • 03/10 - 03/17 (8)
  • 03/03 - 03/10 (21)
  • 02/25 - 03/03 (16)
  • 02/18 - 02/25 (6)
  • 02/11 - 02/18 (12)
  • 02/04 - 02/11 (3)
  • 01/28 - 02/04 (8)
  • 01/21 - 01/28 (4)
  • 01/14 - 01/21 (3)
  • 01/07 - 01/14 (15)
  • 12/31 - 01/07 (21)
  • 12/24 - 12/31 (8)
  • 12/17 - 12/24 (4)
  • 12/10 - 12/17 (4)
  • 12/03 - 12/10 (11)
  • 11/26 - 12/03 (8)
  • 11/19 - 11/26 (10)
  • 11/12 - 11/19 (1)
  • 11/05 - 11/12 (3)
  • 10/29 - 11/05 (6)
  • 10/22 - 10/29 (9)
  • 10/15 - 10/22 (104)
  • 10/08 - 10/15 (15)
  • 10/01 - 10/08 (5)
  • 09/24 - 10/01 (5)
  • 09/17 - 09/24 (9)
  • 09/10 - 09/17 (4)
  • 09/03 - 09/10 (3)
  • 08/27 - 09/03 (1)
  • 08/20 - 08/27 (4)
  • 07/23 - 07/30 (1)
  • 07/09 - 07/16 (1)
  • 07/02 - 07/09 (2)
  • 06/25 - 07/02 (9)
  • 06/18 - 06/25 (6)
  • 06/11 - 06/18 (7)
  • 06/04 - 06/11 (5)
  • 05/28 - 06/04 (3)
  • 05/21 - 05/28 (5)
  • 05/07 - 05/14 (4)
  • 04/30 - 05/07 (1)
  • 04/23 - 04/30 (6)
  • 04/16 - 04/23 (4)
  • 04/09 - 04/16 (3)
  • 04/02 - 04/09 (1)
  • 03/19 - 03/26 (1)
  • 03/12 - 03/19 (2)
  • 03/05 - 03/12 (1)
  • 02/26 - 03/05 (4)
  • 02/19 - 02/26 (3)
  • 02/05 - 02/12 (1)
  • 01/29 - 02/05 (6)
  • 01/22 - 01/29 (3)
  • 01/15 - 01/22 (6)
  • 01/08 - 01/15 (3)
  • 01/01 - 01/08 (2)
  • 12/25 - 01/01 (2)
  • 12/18 - 12/25 (5)
  • 12/11 - 12/18 (1)
  • 12/04 - 12/11 (3)
  • 11/27 - 12/04 (1)
  • 11/20 - 11/27 (2)
  • 11/13 - 11/20 (3)
  • 11/06 - 11/13 (8)
  • 10/30 - 11/06 (3)
  • 10/23 - 10/30 (8)
  • 10/16 - 10/23 (3)
  • 09/25 - 10/02 (4)
  • 09/18 - 09/25 (2)
  • 09/11 - 09/18 (11)
  • 09/04 - 09/11 (1)
  • 08/28 - 09/04 (1)
  • 08/21 - 08/28 (6)
  • 08/14 - 08/21 (14)
  • 08/07 - 08/14 (2)
  • 07/31 - 08/07 (2)
  • 07/24 - 07/31 (2)
  • 07/17 - 07/24 (1)
  • 07/10 - 07/17 (4)
  • 07/03 - 07/10 (3)
  • 06/26 - 07/03 (3)
  • 06/12 - 06/19 (2)
  • 06/05 - 06/12 (4)
  • 05/29 - 06/05 (2)
  • 05/22 - 05/29 (3)
  • 05/15 - 05/22 (3)
  • 05/08 - 05/15 (5)
  • 05/01 - 05/08 (5)
  • 04/24 - 05/01 (4)
  • 04/17 - 04/24 (5)
  • 04/03 - 04/10 (3)
  • 03/27 - 04/03 (4)
  • 03/20 - 03/27 (6)
  • 03/13 - 03/20 (3)
  • 03/06 - 03/13 (2)
  • 02/27 - 03/06 (4)
  • 02/20 - 02/27 (5)
  • 02/13 - 02/20 (5)
  • 02/06 - 02/13 (4)
  • 01/30 - 02/06 (7)
  • 01/23 - 01/30 (6)
  • 01/16 - 01/23 (1)
  • 01/09 - 01/16 (12)
  • 01/02 - 01/09 (5)
  • 12/26 - 01/02 (9)
  • 12/19 - 12/26 (8)
  • 12/12 - 12/19 (7)
  • 12/05 - 12/12 (13)
  • 11/28 - 12/05 (17)
  • 11/21 - 11/28 (8)
  • 11/14 - 11/21 (17)
  • 11/07 - 11/14 (7)
  • 10/31 - 11/07 (11)
  • 10/24 - 10/31 (7)
  • 10/17 - 10/24 (10)
  • 10/10 - 10/17 (13)
  • 10/03 - 10/10 (20)
  • 09/26 - 10/03 (7)
  • 09/19 - 09/26 (20)
  • 09/12 - 09/19 (11)
  • 09/05 - 09/12 (16)
  • 08/29 - 09/05 (17)
  • 08/22 - 08/29 (12)
  • 08/15 - 08/22 (8)
  • 08/08 - 08/15 (11)
  • 08/01 - 08/08 (21)
  • 07/25 - 08/01 (7)
  • 07/18 - 07/25 (14)
  • 07/11 - 07/18 (8)
  • 07/04 - 07/11 (9)
  • 06/27 - 07/04 (3)
  • 06/20 - 06/27 (9)
  • 06/13 - 06/20 (13)
  • 06/06 - 06/13 (12)
  • 05/30 - 06/06 (11)
  • 05/23 - 05/30 (4)
  • 05/16 - 05/23 (13)
  • 05/09 - 05/16 (1)
  • 04/25 - 05/02 (2)
  • 04/11 - 04/18 (1)
  • 04/04 - 04/11 (1)
  • 03/28 - 04/04 (3)
  • 03/21 - 03/28 (5)
  • 03/07 - 03/14 (2)
  • 02/28 - 03/07 (5)
  • 02/21 - 02/28 (3)
  • 02/14 - 02/21 (3)
  • 02/07 - 02/14 (1)
  • 01/24 - 01/31 (4)
  • 01/17 - 01/24 (4)
  • 01/10 - 01/17 (3)
  • 01/03 - 01/10 (1)
  • 12/27 - 01/03 (1)
  • 12/13 - 12/20 (2)
  • 12/06 - 12/13 (4)
  • 11/29 - 12/06 (6)
  • 11/22 - 11/29 (5)
  • 11/15 - 11/22 (2)
  • 11/08 - 11/15 (2)
  • 11/01 - 11/08 (2)
  • 10/25 - 11/01 (1)
  • 10/18 - 10/25 (1)
  • 10/11 - 10/18 (5)
  • 10/04 - 10/11 (8)
  • 09/27 - 10/04 (2)
  • 09/20 - 09/27 (1)
  • 09/13 - 09/20 (3)
  • 09/06 - 09/13 (1)
  • 08/16 - 08/23 (1)
  • 08/09 - 08/16 (2)
  • 08/02 - 08/09 (5)
  • 07/26 - 08/02 (5)
  • 07/19 - 07/26 (1)
  • 07/12 - 07/19 (3)
  • 07/05 - 07/12 (2)
  • 06/28 - 07/05 (3)
  • 06/14 - 06/21 (1)
  • 06/07 - 06/14 (4)
  • 05/31 - 06/07 (1)
  • 05/24 - 05/31 (1)
  • 05/17 - 05/24 (3)
  • 05/10 - 05/17 (5)
  • 05/03 - 05/10 (2)
  • 04/26 - 05/03 (4)
  • 04/19 - 04/26 (1)
  • 04/12 - 04/19 (2)
  • 04/05 - 04/12 (5)
  • 03/29 - 04/05 (4)
  • 03/22 - 03/29 (3)
  • 03/15 - 03/22 (6)
  • 03/08 - 03/15 (12)
  • 03/01 - 03/08 (3)
  • 02/23 - 03/01 (6)
  • 02/16 - 02/23 (6)
  • 02/09 - 02/16 (18)
  • 02/02 - 02/09 (17)
  • 01/26 - 02/02 (12)
  • 01/19 - 01/26 (12)
  • 01/12 - 01/19 (18)
  • 01/05 - 01/12 (10)
  • 12/29 - 01/05 (13)
  • 12/22 - 12/29 (27)
  • 12/15 - 12/22 (2)
  • 12/08 - 12/15 (14)
  • 12/01 - 12/08 (19)
  • 11/24 - 12/01 (14)
  • 11/17 - 11/24 (5)
  • 11/10 - 11/17 (5)
  • 11/03 - 11/10 (6)
  • 10/27 - 11/03 (10)

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

My Blog List

احباب

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

إلى الشريعة السمحة البيضاء الغراء

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Subscribe To

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

شکراجزیلا

  • Home

My Blog List

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search the contents here, please.

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search This Blog

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Newest

حرمتِ مصاہرت کے بعد شوہر کی طرف سے تفریق یاقضاء قاضی شرط ہے

Follow me by email :

https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Follow by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

لناجبل یحتلہ من یجیرنا

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Watermark theme. Powered by Blogger.