https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 18 April 2024

نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت

 چالیس دن نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت ہے، نفاس کی کم سے کم کوئی مدت متعین نہیں ہے، تھوڑی دیر بھی خون آکر بند ہوسکتا ہے۔لہٰذا نفاس کی مدت میں چالیس دن کا مکمل ہونا ضروری  نہیں ، بلکہ جب  رحم سے آنے والا خون بند ہو اورعورت پاک ہوجائے  تو غسل کرکے نمازیں شروع کردے۔ خواہ پیدائش آپریشن سے ہوئی ہو یا نہیں۔

"لا حد لأقلہٖ"۔ (تنویر الابصار بیروت ۲؍۴۳۱)

"فلو ولدتہ من سرتہا إن سال الدم من الرحم فنفساء وإلا فذات جرح"۔ (درمختار بیروت ۱؍۴۳۰،)

"المرأۃ إذا ولدت ولم تر الدم ہل یجب علیہا الغسل والصحیح أنہ یجب"۔ (عالمگیری۱؍۱۶)ف

No comments:

Post a Comment