https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 18 April 2024

حیض کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت

  

(۱) حیض کی کم سے کم مدت تین دن، اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن ہے، اگر کسی عورت کو تین سے کم یا دس دن سے زیادہ خون آیا تو وہ حیض شمار نہ ہوگا، بلکہ بیماری شمار ہوگا۔ اس میں نماز پڑھنا ضروری ہے، تلاوت بھی کرسکتی ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری بھی کرسکتی ہے، مکر ہمبستری میں احتیاط کرنی چاہیے۔

No comments:

Post a Comment