https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Friday 31 May 2024

بیوہ،چاربیٹی،اور ایک بھائی کے درمیان وراثت کی تقسیم

 مرحوم  کی جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار یہ ہو گا کہ  مرحوم کی جائیداد میں سے اولاً اُن کی تجہیز و تکفین کے اخراجات اور قرضہ جات ادا کیے جائیں، پھر اگر مرحوم نے کوئی جائز وصیت کی ہو تو اس کو ایک تہائی میں سے نافذ کیا جائے، اس کے بعد مرحوم کی کل جائیداد منقولہ و غیر منقولہ  کو 24 حصوں میں تقسیم کر کے 3 حصے مرحوم کی  بیوہ  کو، 16 حصے مرحوم کی بیٹیوں کو (ہر ایک بیٹی کو چار حصے) اور مرحوم کے بھائی کو  5 حصے ملیں گے۔

یعنی فیصد کے اعتبار سے ساڑھے بارہ فیصد مرحوم کی بیوہ کو، 16.66 فیصد ہر ایک بیٹی کو اور 20.83  فیصد بھائی کو ملے گا۔

No comments:

Post a Comment