https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 15 December 2019

داڑھی کے آداب

(1)آیئنہ دیکھ کرداڑھی درست کرنا.حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی درست کرتے وقت آیئنہ دیکھتے تھے.
(المعجم الأوسط للطبرانی)
(2)داڑھی بڑھانا اور مونچھیں تراشنا
(مسلم باب خصال الفطرۃ)
(3)آیئنہ دیکھتے وقت یہ دعا پڑھنا:الحمد للہ ,اللہم کما حسنت خلقی فحسن خلقی
(عمل الیوم واللیلۃ)
(4)داڑھی نہ چڑھانانہ اس میں گرہیں لگانا
(ابوداؤد,کتاب الطہارۃ)
(5)داڑھی جب ایک مشت  سے زیادہ ہوجایے تو زاید کو تراش دینا.
(ترمذی)
(6)ریش بچہ بھی داڑھی کے حکم  میں داخل ہے لہذااسے مکمل طور سے کاٹناجایز نہیں, البتہ اس کے ارد گرد کے بال کاٹنا درست ہے.
(داڑھی اور انبیاء کی سنتیں)

2 comments:


  1. گرهے لگانے سےکيا مراد هے

    ReplyDelete
  2. If any person wants to have long beard then what he do(according to your 5th point)

    ReplyDelete