https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Saturday 14 December 2019

سراور داڑھی میں تیل لگانے کے آداب

(1)اتباع سنت کی نیت سے تیل لگانا
(2)تیل لگانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
(3)بایئں ہاتھ میں تیل رکھ کرپہلے دونوں بھووں پر پھر پلکوں پر اور پھر سرپر لگانا.حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ جب تیل لگاتے تو پہلے بایئں ہتھیلی میں لیتے,پھر بھووں سےابتدا فرماتے,پھر پلکوں,پھر سرپر لگاتے.
(کنزالعمال,کتاب الشمائل)

2 comments: