Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان
https://follow.it/amir-samdani?action=followPub
Friday, 10 January 2020
حقوق مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کےدوسرے مسلمان پرتیس حق ہیں ١.اپنے بھایئ کی لغزش معاف کردینا۲.اشکباری پر رحم کرنا٣.شرم گاہ کو ڈھانپنا۴.معذرت قبول کرنا٥.غیبت کی تردید کرنا٦.ہمیشہ خیرخواہی کرنا۷.دوستی کی نگہداشت کرنا۸ذمہ داری کی رعایت رکھنا۹.بیماری میں عیادت کرنا١۰.جنازہ میں شرکت کرنا١١.دعوت قبول کرنا١۲سلوک کابدلہ دینا١٣.انعام یااحسان پر شکریہ اداکرنا١۴پوری مدد کرنا١٥عورت کی حفاظت کرنا١۷.ضرورت پوری کرنا١۸سوال کے وقت سفارش کرنا١۹سفارش قبول کرنا۲۰مقصد کوناکام نہ کرنا۲١چھینک پرالحمد للہ کا جواب یرحمک اللہ سے دینا۲۲کھوئی ہوئی چیز تلاش کرنا۲٣
سلام کا جواب دینا۲۴کلام سے خوش ہونا۲٥داد و دہش میں زیادتی کرنا۲٦ اس کی قسموں کی تصدیق کرنا۲٦ظالم ومظلوم کی حالت میں مدد کرنایعنی اگر وہ ظالم ہے تو اسےظلم کرنے سے باز رکھنا اوراگر وہ مظلوم ہے تو اس کا حق دلانے کی کوشش کرنا۲۷دوستی کرنا دوشمنی سے گریز کرنا۲۸.دھوکہ نہ دینا ۲۹جوچیز دوسرے کے لیے پسند ہو وہی اپنے لیے پسند کرنا.اور جو اپنے ناپسند ہو اسے دوسرے کے لیے بھی ناپسند کرنا
الترغیب والترہیب,باب قضاء حوائج المسلمین
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment