https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Saturday 10 October 2020

جوگیندر ناتھ منڈل:ایک عظیم دلت رہنما

 جوگيندرا ناتھ منڈل (پیدائش: 29 جنوری 1904ء - وفات: 5 اکتوبر1968ءپاکستان کے بانیان میں شمارہوتے ہیں.وہ تحریک پاکستان کے سرگرم رکن اور پاکستان کے پہلے وزیر قانون اور انصاف تھے۔ آپ شیڈول کاسٹ کے لیڈر بھی تھے۔ انہوں نےپاکستان کی پہلی کابینہ میں شامل ہو کر اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کیا۔

پاکستان بننے کے بعد وہ پہلی آئین ساز اسمبلی کے عارضی چیئر مین بھی منتخب ہوئے۔ اس کے بعد پاکستان کے سب سے پہلےوزیر قانون اور محنت بننے یہ عجیب اتفاق ہے کہ ہندوستان وپاکستان دونوں ممالک کےپہلے وزراء قانون دلت تھے ۔ وہ پاکستانمیں پہلے ہندو تھے جو اتنے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔ 1947ء سے 1950ء تکپاکستان کے ساحلی شہر اوراس وقت کے دار الحکومت کراچی میں قیام پزیر رہے۔


ہندوستان واپسی:1950ء میں منڈل کو پاکستان انتظامیہ کے اقلیت مخالف رویہ کا احساس ہو گیا۔ اسی کی وجہ سے وہ اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم لیاقت علی خان کو اپنا مکتوب استعقا سونپ کر بھارت واپس لوٹ آئے

کلکتہ میں انتقال ہوا.

No comments:

Post a Comment