https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Tuesday 16 November 2021

ڈاکٹر ذاکرنائک کے بیانات سننا جائز ہے یا نہیں

  ڈاکٹر ذاکر نائیک غیر مقلد ہیں ، انہیں ادیان ومذاہب کے بارے میں کافی معلومات ہیں اور تقابلِ ادیان پر مہارت بھی ہے،لہٰذا خاص طور پر اس موضوع کے حوالے سے ان کے بیانات سن سکتے ہیں،بلکہ عصرحاضرمیں ان کی تبلیغی مساعی اور تقابل ادیان پربیانات گراں مایہ سرمایہ ہے. جس کاپوری ملت اسلامیہ نے کھلے دل سے اعتراف کیا ہے. ان کے دلائل وبراہین اورطریق استدلال قابل صدآفرین ہے. لیکن حدیث اور فقہ میں ان کی علمیت اس درجے کی نہیں،اور ضروری بھی نہیں کہ ہر شخص ہر علم میں کامل مہارت رکھتا ہو ، اس لیے دینی مسائل کے بارے میں ان کی آراء  پر اعتماد کرنے کے بجائے  کسی مستند عالمِ دین سے رجوع کرکے عمل کیا جائے

No comments:

Post a Comment