Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Tuesday, 27 February 2024

فقہ حنفی

  • دیگر زبانیں
  • ڈاؤن‌لوڈ بشکل پی‌ڈی‌ایف
  • زیر نظر کریں
  • ترمیم

ابو حنیفہ نعمان بن ثابت سے منسوب فقہ فقہ حنفی کہلاتی ہے۔ فقہ حنفی کے اصل مصادر کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور علمائے احناف کے نزدیک مسائل تین طبقات پر مشتمل ہیں۔

ظاہر روایت(اصول)ترمیم

ظاہر روایت میں شامل امام محمد کی یہ چھ کتابیں ہیں کیونکہ یہ شہرت و تواتر کے ساتھ مستند طریقہ سے بھی منقول ہیں۔ انھیں اصول بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے مکرر مسائل کو حذف کر کے ابو الفضل محمد بن احمد مروزی المعروف حاکم شہید نے انھیں الکافی فروع الحنفیہ کے نام سے مرتب کیا جس کی شرح علامہ سرخسی نے المبسوط کے نام سے تحریر کی ہے۔

  • المبسوط
  • الجامع الصغير
  • الجامع الكبير
  • الزيادات
  • السيرالصغیر
  • السيرالکبیر

نوادرترمیم

امام محمد کی دوسری کتابیں جیسے ہارونیات، کیسانیات، رقیات، امام ابو یوسف کی کتاب الامالی حسن بن زیاد کی کتاب المجرد اور امام ابو حنیفہ کے تلامذہ کی دوسری کتابیں نوادر کہلاتی ہیں۔ کیونکہ یہ کتابیں اس درجہ شہرت و تواتر اور معتبر ومستند طریقہ پر نقل نہیں ہوئیں۔

فتاویٰ اور واقعاتترمیم

جن مسائل کے بارے میں امام ابو حنیفہ کی رائے منقول نہیں اور بعد کے مشائخ نے ان کے بارے میں اجتہاد کیا انھیں الواقعات یا فتاویٰ اور واقعات کہا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں ابو اللیث سمرقندی کی کتاب النوازل، علامہ ناطفی کی مجمع النوازل و الواقعات اور صدر شہید کی الواقعات اولین کتابیں ہیں۔[1]

فتاویترمیم

  • خلاصۃ الفتاوی،بخاری
  • فتاوی قاضی خان
  • قنیۃ المنیہ،زاہدی
  • الفتاوی التاتارخانیۃ،اندربتی
  • جامع الفتاوی،حمیدی
  • مہمات المفتی،ابن کمال پاشا
  • الفتاوی الزینیہ،ابن نجیم
  • الفتاوی العدلیہ،آیدینی
  • الفتاوی البزازیہ،کردی
  • الفتاوی الولوالجیہ،ولوالجی
  • الفتاوی السراجیۃ،اوشی
  • جامع الفصولین،سماوہ
  • فتاوی مہدیہ،مہدی
  • فتاوی التمرتاشی
  • معین المفتی علی جواب المستفتی،تمرتاشی
  • الفتاوی الخیریہ،رملی
  • الفتاوی الانقرویہ،انقروی
  • الفتاوی الہندیہ،لجنۃ العلماء
  • العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ،ابن عابدین
  • کتاب النوازل،ابو اللیث سمرقندی
  • مختارات النوازل،مرغینانی
  • محیط البرہانی،برہان الدین
  • النتف فی الفتاوی،سعدی
  • الحاوی القدسی،غزنی

متون ومختصراتترمیم

یہ وہ کتابیں ہیں جن میں مختصر الفاظ کے اندر وسیع معانی کو سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ان میں کچھ بہت ہی مختصر، کچھ متوسط اور کچھ میں تھوڑی تفصیل بھی ہے۔ان کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:

متقدمین کی متونترمیم

  • کتاب الکافی،للحاکم
  • مختصر الکرخی
  • مختصر الطحاوی
  • مختصر القدوری

متاخرین کی متونترمیم

  • کنز الدقائق،نسفی
  • وقایۃ الروایہ فی مسائل الہدایہ،محبوبی
  • المختار للفتوی،موصلی
  • مجمع البحرین وملتقی النیرین،ابن ساعاتی
  • النقایۃ(مختصر الوقایہ)محبوبی

جامع متونترمیم

  • بدایۃ المبتدی،للمرغینانی
  • تحفۃ الفقہاء،علاء الدین سمرقندی
  • الفقہ النافع،ابو القاسم سمرقندی
  • ملتقی الابحر،حلبی
  • عیون المذاہب،کاکی

متون جدیدہترمیم

  • غرر الحکام،ملاخسرو
  • تنویر الابصار،تمرتاشی
  • الاصلاح،کمال پاشا
  • مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
  • مخزن الفقہ،اماسی
  • مجلۃ الاحکام العدلیہ
  • الفقہ الحنفی وادلتہ
  • الفقہ الحنفی المیسر، زحیلی
  • الفقہ المیسر،ندوی

متون صغیرہترمیم

  • زاد الفقیر،ابن الہمام
  • منیۃ المصلی،کاشغری
  • نور الایضاح،شرنبلالی

منظوماتترمیم

یہ وہ کتابیں ہیں جن میں فقہا حنفیہ نے منظوم کلام میں فقہی مسائل بیان کیے ہیں:

  • منظومۃ کنز الدقائق،مقدسی
  • منظومۃ الخلافیات،نجم الدین نسفی
  • لمعۃ البدر،فراہی
  • مستحسن الطرائق،ابن فصیح
  • قید الشرائد ونظم الفرائد،ابن وہبان
  • در المہتدی وذخر المقتدی،ہاملی
  • الفرائد السنیۃ،کواکبی
  • خلاصۃ التنویر وذخیرۃ المحتاج والفقیر،محاسنی
  • تحفۃ الطلاب،ابوبکر الملا
  • الفتاوی النظم،ابن حمزہ
  • حمید الآثار فی نظم تنویر الابصار،جعفری

شروحات،حواشی،تعلیقاتترمیم

اس کے تحت ان کتابوں کے نام مذکور ہیں جو کسی دوسری کتاب(متن،یا منظوم)کی شرح ہے یا اس پر حاشیہ اور تعلیق وغیرہ لکھی گئی :

  • شرح الجامع الصغیر،بزدوی
  • شرح السیر الکبیر،سرخسی
  • شرح الجامع الصغیر،سمرقندی
  • شرح الجامع الصغیر،کردری
  • شرح الجامع الصغیر،صدر الشہید
  • شرح الجامع الصغیر،عتابی
  • شرح الزیادات،عتابی
  • شرح الجامع الصغیر،قاضی خان
  • شرح الزیادات،قاضی خان
  • شرح الجامع الصغیر، حسام الدین رازی
  • الوجیز شرح الجامع الکبیر،حصیری
  • التحریرفی شرح الجامع الکبیر،حصیری
  • التیسیر بمعانی الجامع الکبیر،خلاطی
  • النافع الکبیر لمن یطالع الجامع الصغیر،لکھنوی
  • المبسوط شرح الکافی،سرخسی
  • شرح مختصر الطحاوی،جصاص
  • شرح مختصر الطحاوی،اسبیجابی
  • بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع،شرح تحفۃ الفقہاء،کاسانی
  • الہدایہ شرح بدایہ المبتدی،مرغینانی
  • خلاصۃ الدلائل وتنقیح المسائل،حسام الدین رازی
  • کتاب النافع فی فوائد النافع،رامشی
  • الاختیار لتعلیل المختار،الموصلی
  • المستصفیٰ من المستوفی،حافظ الدین نسفی
  • تبیین الحقائق،زیلعی
  • شرح الوقایۃ ،محبوبی
  • غایۃ البیان،اتقانی
  • المنبع شرح المجمع،عینتابی
  • عقد القلائد فی حل قید الشرائد،ابن وہبان
  • کتاب الینابیع فی معرفۃ الاصول والتفاریع،رومی
  • العنایۃ شرح الہدایہ،بابرتی
  • الجوہرۃ النیرۃ شرح القدوری،حداد
  • شرح النقایۃ مختصر الوقایۃ،رومی
  • شرح الوقایہ،ابن ملک
  • السعایۃ فی شرح الوقایۃ،لکھنوی
  • عمدۃ الرعایۃ شرح الوقایۃ،لکھنوی
  • البنایۃ فی شرح الہدایۃ،عینی
  • رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق،عینی
  • فتح القدیر شرح الہدایہ،ابن ہمام
  • نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار،قاضی زادہ
  • درر الحکام شرح غرر الحکام،ملا خسرو
  • ذخیرۃ العقبیٰ، توقانی
  • مستخلص الحقائق،قاری
  • تفصیل عقد القلائد بتکمیل قید الشرائد،ابن شحنہ
  • البرہان شرح مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
  • شرح مختصر الوقایہ،برجندی
  • فتح باب العنایۃ فی شرح مختصر الوقایۃ،ملا علی قاری
  • جامع الرموز ،قہستانی
  • البحر الرائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم۔،وتکملتہ ،للطوری
  • مجری الانھر علی ملتقی الابحر،باقانی
  • مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر،افندی
  • الدر المنتقی،حصکفی
  • الایضاح شرح الاصلاح،کمال پاشا
  • مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، شرنبلالی
  • منح الغفار لشرح تنویر الابصار،تمرتاشی
  • النھر الفائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم الصغیر
  • تیسیر المقاصد شرح نظم الفرائد،شرنبلالی
  • رمز الحقائق شرح کنز الدقائق،مقدسی
  • الدر المختار شرح تنویر الابصار،حصکفی
  • کشف الرمز عن خبایا الکنز،حموی
  • قرۃ عیون الاخیار تکملۃ رد المحتار،محمد علاء الدین
  • اللباب فی شرح الکتاب،شرح قدوری،میدانی
  • تسہیل القدوری،برنی
  • حاشیۃ الشرنبلالی علی غرر الحکام،شرنبلالی
  • حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار،طحطاوی
  • حاشیۃ الحلبی علی الدر المختار،حلبی
  • حاشیۃ السندی علی الدر المختار،عابد السندی
  • حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، طحطاوی
  • حاشیہ ابن عابدین علی الدرالمختار،ابن عابدین شامی
  • حاشیہ علی الہدایۃ،خیازی
  • حاشیہ الشلبی علی تبیین الحقائق،ابن یونس شلبی
  • منحة الخالق،حاشیہ ابن عابدین علی البحر
  • جد الممتار ،امام احمد رضا خان رحمہ اللہ

کتب الخلافترمیم

وہ کتابیں جن میں اصلا وہ مسائل بیان کیے گئے ہیں جن میں فقہا کا اختلاف ہیں،دیگر مسائل کو تبعا اور ضمنا بیان کیا گیا ہے:

  • مختصر اختلاف العلماء،جصاص
  • الاسرار،ابوزید دبوسی
  • رؤوس المسائل،زمخشری
  • طریقۃ الخلاف،اسمندی
  • حقائق المنظومۃ،افشنجی
  • اللباب فی الجمع بین السنۃ والکتاب،منبجی
  • المصفیٰ،حافظ الدین نسفی
  • زبدۃ الاحکام فی اختلاف الائمہ الاعلام،غزنوی
  • التجرید، للقدوری
  • التجنیس والمزید،مرغینانی

تالیفات خاصہترمیم

ان سے وہ کتابیں مراد ہیں جو کسی خاص موضوع یا تمام ابواب کی بجائے چند موضوعات پر مشتمل ہیں:

  • کتاب الخراج،ابو یوسف
  • الرد علی سیر الاوزاعی،ابویوسف
  • اختلاف ابی حنیفہ و ابن ابی لیلی،ابویوسف
  • الحجۃ علی اہل المدینہ،شیبانی
  • الکسب،شیبانی
  • اصول العلاقات الدولیہ،شیبانی
  • کتاب الشروط الصغیر،طحاوی
  • شرح کتاب النفقات،صدر الدین شہید
  • جامع احکام الصغار،استروشنی
  • کتاب الفصول،استروشنی
  • تحفۃ الملوک،رازی
  • منیۃ المصلی وغنیۃ المبتدی،کاشغری
  • نصاب الاحتساب،سنامی
  • منحۃ السلوک فی شرح تحفۃ الملوک،عینی
  • موجبات الاحکام وواقعات الایام،ابن قطلوبغا
  • الاسعاف فی احکام الاوقاف،طرابلسی
  • غنیۃ المتملی فی شرح منیۃ المصلی،حلبی
  • مختصر غنیۃ المتملی،حلبی
  • مسعفۃ الحکام علی الاحکام،تمرتاشی
  • مجمع الضمانات،بغدادی
  • ہدیۃ ابن العماد لعباد العباد،عمادی
  • فقہ الملوک ومفتاح الرتاج المرصد علی خزانۃ کتاب الخراج،رحبی
  • خلاصۃ الکیدانی

فقہ حنفی کی مشہور کتابیںترمیم

  • مختصر الطحاوی
  • المنتقی فی فروع الحنفیہ
  • مختصر کرخی
  • مختصر القدوری
  • المبسوط
  • تحفۃ الفقہاء
  • الأصل
  • بدائع الصنائع
  • فتاوی قاضی خان
  • بدایۃ المبتدی
  • الہدایہ
  • وقایۃ الروایہ
  • المختار
  • کتاب الخراج
  • مجمع البحرین
  • کنز الدقائق
  • الجامع الوجیز
  • البنایہ
  • فتح القدیر
  • ملتقی الابحر
  • فتاویٰ ہندیہ
  • تنویر الابصار
  • الدرالمختار
  • رد المحتار
  • منیۃ المصلی
  • نور الایضاح
  • مختصر الوقایہ
  • الاختيار لتعليل المختار
  • جوہرہ نیرہ
  • صغیری
  • کبیری
  • جامع الرموز ا 


on February 27, 2024
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

No comments:

Post a Comment

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)

About me

Dr.Mufti Mohd Amir samdani
Aligarh, U.P., India
Dr.Mufti Mohammad Amir Samdani or Amirus samdani محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبد الصمد المعروف بصمدخان born in a town named Singar district Gurgaon Haryana in 3 August 1971.Studied in Deoband and Aligarh Muslim University Aligarh U.P India. Interested Subjects ( Arabic, Theology, Islamic jurisprudence. Did M.A.in Arabic, M.Th.and Ph.D.(2002) Research Topic: Contribution of East Punjab to Arabic language and literature. A critical study up-to 1947. Other books are as under: Biographies of Islamic scholars in Bosnia and Herzegovina (1999). Urdu name Tazkira Ulamai Bosnia wa Herzegovina. Kamilan-e-Thanaiser.(2003)
View my complete profile

Blog Archive

Labels

  • Contribution of Muslims in science and innovation
  • Muhibbullah Allahabadi
  • rafa ydain

Report Abuse

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

No CAA,No NRC,NPR

رسالۃ

زمانہ مانے نہ مانے لیکن ہمیں یہی ہے یقین کامل
جہاں اٹھاکوئی تازہ فتنہ اٹھاتری رہگذرسے پہلے

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

Wikipedia

Search results

Translate

Powered By Blogger
  • Home

الرسالة

لاضررولاضرارفي الإسلام.والذين إذاأصابهم البغي هم ينتصرون
(تحت أوضاع الهند)

Wikipedia

Search results

Phone:9897171820

  • Home

Qutations

بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانے
یہاں پیدا نہیں ساقی وہاں بے ذوق ہے صہباء
حضور حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی
یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کرنہ دے برپا
ندا آئی کہ آشوب قیامت سے یہ کیاکم ہے
گرفتہ چینیاں احرام ومکی خفتہ دربطحا

A/c:85112010045236(Syndicate Bank,AMU Aligarh,UP,India)

  • Home

Translate

Powered By Blogger

خیرمقدم

  • Home

نہ اٹھا پھرکوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے

  • Home

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
  • Home

Search This Blog

Dr.Mufti Mohd Amir Samdani

Dr.Mufti Mohd Amir Samdani

محتويات

شیخ مجدد الف ثانی رحمہ اللہ
The Impact of Islam on Indian culture.
Last Address of the Prophet(PBUH)in Arafat
Nuniatih Abil Fatah Al_Busti
Qunut Nazilah
Salatul Istikharh
انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
آداب نکاح
آداب جمعہ
The Life of the Prophet(PBUH)in short.
Text of Hudaibiyah treaty.
منصور حلاج
قصیدۂ فرزدق,حضرت زین العابدین کی مدح میں
Biography of Hazrat Umar Bin Abdul Aziz.
An important Du'aa of the Prophet(PBUH)
Martyrdom of Hanzala Amir.
Slavery and Islam.
Mercy on animals.
Voice of Indian people.
Munsif Gogoi.
حضرت سفیان ثوری اور ہارون رشید کے مابین مراسلت
تنگدستی سے بچنے کا عمل
(غموں کا سال(منظوم
فتح بن خاقان کی ذہانت
سیدناحسن بن علی رضی اللہ عنہما کاخطبۂ صلح
اللہ کی ہر تخلیق سودمند ہے
امام ابو حنیفہ کے اخلاق
موضوع حدیث کی شناخت اصول نقدودرایت کی روشنی میں
قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوڑوں کے نام
حضرت ذوالنون مصری کا واقعہ
تین قسم کے جھوٹ جو جائز ہیں
قید سے رہایئ کی دعاء

كنتم خيرأمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر و تؤمنون بالله

  • Home

تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی

  • Home
Powered By Blogger

لگتاہے اس مقام سے گذرے ہیں کتنے کارواں

  • Home

Translate

Powered By Blogger
Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

Pages

  • Home
Powered By Blogger

Wikipedia

Search results

مضامین تلاش کریں

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Followers

Total Pageviews

Discussion

Contact Form کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

Name

Email *

Message *

Contact Form

Name

Email *

Message *

Search This Blog

Amir Samdani

Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان

عناوين

  • Amir Samdani
    حرمتِ مصاہرت کے بعد شوہر کی طرف سے تفریق یاقضاء قاضی شرط ہے

Beloved Followers

Blog Archive

  • 10/05 - 10/12 (2)
  • 09/21 - 09/28 (1)
  • 09/14 - 09/21 (2)
  • 08/31 - 09/07 (2)
  • 08/24 - 08/31 (1)
  • 08/17 - 08/24 (1)
  • 08/03 - 08/10 (3)
  • 07/06 - 07/13 (2)
  • 06/22 - 06/29 (1)
  • 06/15 - 06/22 (4)
  • 06/08 - 06/15 (2)
  • 06/01 - 06/08 (7)
  • 05/25 - 06/01 (10)
  • 05/18 - 05/25 (2)
  • 05/11 - 05/18 (4)
  • 05/04 - 05/11 (7)
  • 04/27 - 05/04 (2)
  • 04/20 - 04/27 (4)
  • 03/30 - 04/06 (5)
  • 03/23 - 03/30 (2)
  • 03/16 - 03/23 (4)
  • 03/09 - 03/16 (2)
  • 02/23 - 03/02 (1)
  • 02/16 - 02/23 (15)
  • 02/09 - 02/16 (8)
  • 02/02 - 02/09 (14)
  • 01/26 - 02/02 (6)
  • 01/19 - 01/26 (2)
  • 01/12 - 01/19 (11)
  • 01/05 - 01/12 (1)
  • 12/29 - 01/05 (3)
  • 12/22 - 12/29 (3)
  • 12/15 - 12/22 (6)
  • 12/08 - 12/15 (1)
  • 12/01 - 12/08 (1)
  • 11/24 - 12/01 (3)
  • 11/17 - 11/24 (3)
  • 11/10 - 11/17 (2)
  • 11/03 - 11/10 (1)
  • 10/27 - 11/03 (2)
  • 10/20 - 10/27 (1)
  • 10/13 - 10/20 (3)
  • 09/29 - 10/06 (3)
  • 09/22 - 09/29 (2)
  • 09/15 - 09/22 (3)
  • 09/08 - 09/15 (2)
  • 09/01 - 09/08 (1)
  • 08/25 - 09/01 (23)
  • 08/18 - 08/25 (16)
  • 08/11 - 08/18 (3)
  • 08/04 - 08/11 (24)
  • 07/28 - 08/04 (106)
  • 07/21 - 07/28 (56)
  • 07/14 - 07/21 (44)
  • 07/07 - 07/14 (27)
  • 06/30 - 07/07 (36)
  • 06/23 - 06/30 (12)
  • 06/16 - 06/23 (20)
  • 06/09 - 06/16 (25)
  • 06/02 - 06/09 (10)
  • 05/26 - 06/02 (3)
  • 05/19 - 05/26 (4)
  • 05/12 - 05/19 (6)
  • 05/05 - 05/12 (19)
  • 04/28 - 05/05 (5)
  • 04/21 - 04/28 (13)
  • 04/14 - 04/21 (31)
  • 04/07 - 04/14 (17)
  • 03/31 - 04/07 (4)
  • 03/24 - 03/31 (5)
  • 03/17 - 03/24 (3)
  • 03/10 - 03/17 (8)
  • 03/03 - 03/10 (21)
  • 02/25 - 03/03 (16)
  • 02/18 - 02/25 (6)
  • 02/11 - 02/18 (12)
  • 02/04 - 02/11 (3)
  • 01/28 - 02/04 (8)
  • 01/21 - 01/28 (4)
  • 01/14 - 01/21 (3)
  • 01/07 - 01/14 (15)
  • 12/31 - 01/07 (21)
  • 12/24 - 12/31 (8)
  • 12/17 - 12/24 (4)
  • 12/10 - 12/17 (4)
  • 12/03 - 12/10 (11)
  • 11/26 - 12/03 (8)
  • 11/19 - 11/26 (10)
  • 11/12 - 11/19 (1)
  • 11/05 - 11/12 (3)
  • 10/29 - 11/05 (6)
  • 10/22 - 10/29 (9)
  • 10/15 - 10/22 (104)
  • 10/08 - 10/15 (15)
  • 10/01 - 10/08 (5)
  • 09/24 - 10/01 (5)
  • 09/17 - 09/24 (9)
  • 09/10 - 09/17 (4)
  • 09/03 - 09/10 (3)
  • 08/27 - 09/03 (1)
  • 08/20 - 08/27 (4)
  • 07/23 - 07/30 (1)
  • 07/09 - 07/16 (1)
  • 07/02 - 07/09 (2)
  • 06/25 - 07/02 (9)
  • 06/18 - 06/25 (6)
  • 06/11 - 06/18 (7)
  • 06/04 - 06/11 (5)
  • 05/28 - 06/04 (3)
  • 05/21 - 05/28 (5)
  • 05/07 - 05/14 (4)
  • 04/30 - 05/07 (1)
  • 04/23 - 04/30 (6)
  • 04/16 - 04/23 (4)
  • 04/09 - 04/16 (3)
  • 04/02 - 04/09 (1)
  • 03/19 - 03/26 (1)
  • 03/12 - 03/19 (2)
  • 03/05 - 03/12 (1)
  • 02/26 - 03/05 (4)
  • 02/19 - 02/26 (3)
  • 02/05 - 02/12 (1)
  • 01/29 - 02/05 (6)
  • 01/22 - 01/29 (3)
  • 01/15 - 01/22 (6)
  • 01/08 - 01/15 (3)
  • 01/01 - 01/08 (2)
  • 12/25 - 01/01 (2)
  • 12/18 - 12/25 (5)
  • 12/11 - 12/18 (1)
  • 12/04 - 12/11 (3)
  • 11/27 - 12/04 (1)
  • 11/20 - 11/27 (2)
  • 11/13 - 11/20 (3)
  • 11/06 - 11/13 (8)
  • 10/30 - 11/06 (3)
  • 10/23 - 10/30 (8)
  • 10/16 - 10/23 (3)
  • 09/25 - 10/02 (4)
  • 09/18 - 09/25 (2)
  • 09/11 - 09/18 (11)
  • 09/04 - 09/11 (1)
  • 08/28 - 09/04 (1)
  • 08/21 - 08/28 (6)
  • 08/14 - 08/21 (14)
  • 08/07 - 08/14 (2)
  • 07/31 - 08/07 (2)
  • 07/24 - 07/31 (2)
  • 07/17 - 07/24 (1)
  • 07/10 - 07/17 (4)
  • 07/03 - 07/10 (3)
  • 06/26 - 07/03 (3)
  • 06/12 - 06/19 (2)
  • 06/05 - 06/12 (4)
  • 05/29 - 06/05 (2)
  • 05/22 - 05/29 (3)
  • 05/15 - 05/22 (3)
  • 05/08 - 05/15 (5)
  • 05/01 - 05/08 (5)
  • 04/24 - 05/01 (4)
  • 04/17 - 04/24 (5)
  • 04/03 - 04/10 (3)
  • 03/27 - 04/03 (4)
  • 03/20 - 03/27 (6)
  • 03/13 - 03/20 (3)
  • 03/06 - 03/13 (2)
  • 02/27 - 03/06 (4)
  • 02/20 - 02/27 (5)
  • 02/13 - 02/20 (5)
  • 02/06 - 02/13 (4)
  • 01/30 - 02/06 (7)
  • 01/23 - 01/30 (6)
  • 01/16 - 01/23 (1)
  • 01/09 - 01/16 (12)
  • 01/02 - 01/09 (5)
  • 12/26 - 01/02 (9)
  • 12/19 - 12/26 (8)
  • 12/12 - 12/19 (7)
  • 12/05 - 12/12 (13)
  • 11/28 - 12/05 (17)
  • 11/21 - 11/28 (8)
  • 11/14 - 11/21 (17)
  • 11/07 - 11/14 (7)
  • 10/31 - 11/07 (11)
  • 10/24 - 10/31 (7)
  • 10/17 - 10/24 (10)
  • 10/10 - 10/17 (13)
  • 10/03 - 10/10 (20)
  • 09/26 - 10/03 (7)
  • 09/19 - 09/26 (20)
  • 09/12 - 09/19 (11)
  • 09/05 - 09/12 (16)
  • 08/29 - 09/05 (17)
  • 08/22 - 08/29 (12)
  • 08/15 - 08/22 (8)
  • 08/08 - 08/15 (11)
  • 08/01 - 08/08 (21)
  • 07/25 - 08/01 (7)
  • 07/18 - 07/25 (14)
  • 07/11 - 07/18 (8)
  • 07/04 - 07/11 (9)
  • 06/27 - 07/04 (3)
  • 06/20 - 06/27 (9)
  • 06/13 - 06/20 (13)
  • 06/06 - 06/13 (12)
  • 05/30 - 06/06 (11)
  • 05/23 - 05/30 (4)
  • 05/16 - 05/23 (13)
  • 05/09 - 05/16 (1)
  • 04/25 - 05/02 (2)
  • 04/11 - 04/18 (1)
  • 04/04 - 04/11 (1)
  • 03/28 - 04/04 (3)
  • 03/21 - 03/28 (5)
  • 03/07 - 03/14 (2)
  • 02/28 - 03/07 (5)
  • 02/21 - 02/28 (3)
  • 02/14 - 02/21 (3)
  • 02/07 - 02/14 (1)
  • 01/24 - 01/31 (4)
  • 01/17 - 01/24 (4)
  • 01/10 - 01/17 (3)
  • 01/03 - 01/10 (1)
  • 12/27 - 01/03 (1)
  • 12/13 - 12/20 (2)
  • 12/06 - 12/13 (4)
  • 11/29 - 12/06 (6)
  • 11/22 - 11/29 (5)
  • 11/15 - 11/22 (2)
  • 11/08 - 11/15 (2)
  • 11/01 - 11/08 (2)
  • 10/25 - 11/01 (1)
  • 10/18 - 10/25 (1)
  • 10/11 - 10/18 (5)
  • 10/04 - 10/11 (8)
  • 09/27 - 10/04 (2)
  • 09/20 - 09/27 (1)
  • 09/13 - 09/20 (3)
  • 09/06 - 09/13 (1)
  • 08/16 - 08/23 (1)
  • 08/09 - 08/16 (2)
  • 08/02 - 08/09 (5)
  • 07/26 - 08/02 (5)
  • 07/19 - 07/26 (1)
  • 07/12 - 07/19 (3)
  • 07/05 - 07/12 (2)
  • 06/28 - 07/05 (3)
  • 06/14 - 06/21 (1)
  • 06/07 - 06/14 (4)
  • 05/31 - 06/07 (1)
  • 05/24 - 05/31 (1)
  • 05/17 - 05/24 (3)
  • 05/10 - 05/17 (5)
  • 05/03 - 05/10 (2)
  • 04/26 - 05/03 (4)
  • 04/19 - 04/26 (1)
  • 04/12 - 04/19 (2)
  • 04/05 - 04/12 (5)
  • 03/29 - 04/05 (4)
  • 03/22 - 03/29 (3)
  • 03/15 - 03/22 (6)
  • 03/08 - 03/15 (12)
  • 03/01 - 03/08 (3)
  • 02/23 - 03/01 (6)
  • 02/16 - 02/23 (6)
  • 02/09 - 02/16 (18)
  • 02/02 - 02/09 (17)
  • 01/26 - 02/02 (12)
  • 01/19 - 01/26 (12)
  • 01/12 - 01/19 (18)
  • 01/05 - 01/12 (10)
  • 12/29 - 01/05 (13)
  • 12/22 - 12/29 (27)
  • 12/15 - 12/22 (2)
  • 12/08 - 12/15 (14)
  • 12/01 - 12/08 (19)
  • 11/24 - 12/01 (14)
  • 11/17 - 11/24 (5)
  • 11/10 - 11/17 (5)
  • 11/03 - 11/10 (6)
  • 10/27 - 11/03 (10)

Follow me by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

My Blog List

احباب

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

إلى الشريعة السمحة البيضاء الغراء

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Subscribe To

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Powered By Blogger

شکراجزیلا

  • Home

My Blog List

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search the contents here, please.

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Search This Blog

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

Search This Blog

أهلا و سهلا ومرحبا

  • الدكتور المفتى محمد عامر الصمدانى القاسمى
  • Home

Newest

حرمتِ مصاہرت کے بعد شوہر کی طرف سے تفریق یاقضاء قاضی شرط ہے

Follow me by email :

https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Follow by email :

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Popular Posts

  • Salatul_Istikharah نماز إستخاره
    When a person wishes to carry out some important work,guidance should be sought from Allah.The Prophet peace be upon him has mentioned that...
  • قرآن مجید کی مکی اور مدنی سورتیں
    :درج ذیل بیس سورتیں بالاتفاق مدنی ہیں البقره،آل عمران،النساء،المائده،الأنفال،التوبه،النور،الأحزاب،محمد،الفتح الحجرات،الحديد،المجادله،الح...
  • جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خریدوفروخت
      جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت چھوڑنا واجب ہے اور خرید و فروخت میں لگنا حرام ہے اور اس وقت کیاگیا سودا مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ ا...

لناجبل یحتلہ من یجیرنا

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments
Watermark theme. Powered by Blogger.