معنی کے اعتبار سے منھا نام رکھنا درست نہیں ، سائل اپنی بیٹئ کا نام ’’منہا‘‘ کے بجائے ’’منحہ‘‘ منتخب کرلے اور اس کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘ (مِنْحَہ)ہے، اور ’’مِنحہ‘‘ کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔
المعجم الوسیط میں ہے:
"المنحة: العطية". ( ج:۲، صفحہ: ۸۸۸، ط: دار الدعوة)
یا اس کے علاوہ صحابیات کے ناموں سے یا کسی اچھے معنی والے لفظ کا انتخاب کرلے۔ف
No comments:
Post a Comment