https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 19 October 2023

ایڈز کی بناپر فسخ نکاح

 ایڈز کی بناپر  خلع کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بلکہ وہ فسخ نکاح کا مقدمہ بھی شرعی پنچایت یا دارالقضاء میں  میں دائر کرسکتی ہے۔ أطلق العیب فشمل الجذام، والبرص والجنون والرتق والقرن .....وخالف محمد رحمہ اللہ في الثلاثة الأول إذا کانت بالزوج فتخیر المرأة بخلاف ما إذا کانت لھا فلا یخیر لقدرتہ علی دفع الضرر عن نفسہ بالطلاق دونھا، (ج۴، ص۲۱۳)

No comments:

Post a Comment