https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Sunday 24 November 2019

والدین کے حقوق


ا۔جایز امور میں ان کی اطاعت کرنا۔٢.ان کے ساتھ بھلائی کرنا اور خدمت کے لئے تیار رہنا.٣.اگروہ زندہ ہیں تو درازی عمر کی دعا کرنا۔٤.اور اگر وفات پاچکے ہیں تو ان کی مغفرت کی دعا کرنا۔٥.کسی بھی سفر میں جانے سے پہلے ان سے اجازت طلب کرنا۔٦.ان سے نرمی سے بات کرنا۔٧.ھمیشہ ان کے ساتھ عاجزی سے پیش آنا۔٨.نہ انہیں گالی دینا نہ گالی کا سبب بننا۔سبب بننے کا مطلب یہ ہے کہ کسی اور کو گا لی دیکر ان کو گالی دلانا۔٩.ماں کے ساتھ حسن سلوک کو باپ کے ساتھ حسن سلوک پر مقدم کرنا۔١٠.عام حالات میں کھلانےمیں والدین کو اولاد پر مقدم رکھنا۔١١.بیوی کو ماں پر اور دوستوں کو باپ پر تر جیح دینا١٢.والدین کے متعلقین کے ساتھ حسن سلوک کرکے ان کو راضی کرنا۔١٣۔حسب استطاعت ان کی مطلوبہ چیز انہیں عطا کرنا۔
#Wrights of parents
#والدین کے حقوق
***
درج ذیل مختصر مضامین بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

No comments:

Post a Comment