https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Monday 25 November 2019

ولیمے کے آداب

١.سنت کی نیت سے ولیمہ کرنافخر و مباہات کے طور پرنہ کرنا۔
٢.اپنی گنجائش کے بقدر کھانا کھلانا۔
٣.ولیمے میں فضول خرچیوں سے پرہیز کرنا۔
٤.فقراء ومساکین کو چھوڑ کر محض مال داروں کو دعوت نہ دینا۔
٥.ناجایزیا غیر شرعی امور کا ارتکاب نہ کرنا۔
٦.ولیمے کی دعوت قبول کرنا۔
٧.غیر شرعی امور کے ارتکاب کرنے والی دعوت میں شریک
نہ ہونا۔
٨.عرف سے زیادہ دن تک ولیمہ کرنا دکھلا وا ہے۔
ھمارے ہاں ایک دن ولیمہ کی دعوت ہوتی ہے یہی عرف  ھےلیکن بعض ممالک میں کیی کیی روز تک ولیمہ کی دعوت کرتے ہیں ۔جتنے دن کا عرف ہے اس سے زیادہ دن کی دعوت ولیمہ منع ہے۔آثارصحابہ سے ایک ہفتے تک کاعرف علاقہ حجاز میں ھونے کا ثبوت ملتا ہے۔
#Etiquettes of walimah
#ولیمے کے آداب
************
درج ذیل مضامین بھی ملاحظہ فرمائیں اوراپنی قیمتی آراء سے نوازیں:
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
#Etiquettes of their own personality
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
# ا نسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

2 comments:

  1. Replies
    1. There were continue for saveral days walimah occasion,it may be extended to seven days only in Arab society but in the sub continent of Indo Pak it's may be celebrated just three days.

      Delete