Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان
https://follow.it/amir-samdani?action=followPub
Wednesday, 15 January 2020
(A dream of the Prophetنبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خوابPBUHنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خواب
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ایک خواب دیکھا گویا آپ جنت میں ہیں وہاں آپ نے انگور کا ایک خوشہ لٹکاہوادیکھا جو آپ کو بہت پسند آیا.آپ نے پوچھا یہ کس کے لیے ہے؟آپ کو بتایاگیایہ ابوجہل کے لیے ہے.یہ جواب آپ پر بہت شاق گذرا چنانچہ آپ نے فرمایا ابوجہل کا جنت سے کیا واسطہ؟فتح مکہ کے موقع پر جب ابوجہل کے بیٹے عکرمہ مشرف بہ اسلام ہوکر آپ کی خدمت میں آئے تو آپ کو یہ خواب یاد آیااور اس وقت آپ کو محقق ہواکہ وہ انگور کا خوشہ ابوجہل کے بیٹے حضرت عکرمہ تھے.
(بہجۃ المجالس لابن عبدالبر)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment