Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان
https://follow.it/amir-samdani?action=followPub
Wednesday, 15 January 2020
A strange dream of an employee of Hazrat Umarحضرت عمر کے ملازم کا ایک عجیب خواب
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک ملازم تھا اس نے ایک مرتبہ خواب دیکھا گویا چاند سورج میں لڑائی ہو رہی ہے اور ستاروں کی ایک جماعت چاند کے سا تھ ہے اور ایک سورج کے ساتھ.آپ نے اس سے پوچھا تو کس کے ساتھ تھا ؟اس نے جواب دیا میں چاندکےساتھ تھا.یہ سن کر آپ نے فرمایا تو اللہ کی اس نشانی کے ساتھ تھا جو محوہونے والی ہےجا میں تجھے نوکر نہیں رکھ سکتا.یہ کہہ کرآپ نے اسے نوکری سے برخواست کردیا,چنانچہ وہ جنگ صفین میں حضرت امیر معاویہ کی طرف سے مقتول ہوا
(بہجۃ المجالس لابن عبدالبر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment