Authentic Islamic authority, seek here knowledge in the light of the Holy Quran and Sunnah, moreover, free PDFs of Fiqh, Hadith, Indo_Islamic topics, facts about NRC, CAA, NPR, other current topics By الدکتور المفتی القاضی محمد عامر الصمدانی القاسمی الحنفی السنجاری بن مولانا رحیم خان المعروف بر حیم بخش بن الحاج چندر خان بن شیر خان بن گل خان بن بیرم خان المعروف بیر خان بن فتح خان بن عبدالصمد المعروف بصمدخان
https://follow.it/amir-samdani?action=followPub
Wednesday, 15 January 2020
Birth of Abdullah bin zubair and Prophetic guidanceحضرت عبداللہ بن زبیر کی پیدائش اور ارشاد نبوی
ابن ماجہ اور بیہقی نے حضرت کعب بن مالک سے روایت کیاہے کہ جب عبداللہ بن زبیر پیدا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھ کر ارشاد فرمایا:رب کعبہ کی قسم یہ تو وہی بچہ ہے ,آپ کی والدہ حضرت اسماء بنت ابی بکر یہ سن کر انہیں دودھ پلانے سے رک گئیں آپ نے ارشاد فرمایا:اے اسماء انہیں دودھ پلاؤ,اگرچہ تمہاری آنکھوں کا پانی ہی کیوں نہ یو.یہ لڑکا ان بھیڑیوں کے درمیان جو انسانی لبادہ میں ہوں گے, مینڈھا ہوگا. یہ خانہ خداکی حفاظت کرے گایا اس کے قریب شہیدہوگا.
(ابن ماجہ اور بیہقی نے اس حدیث کو حسن اور صحیح کہاہے)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment