حیض کی مدت کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن هے ، اور پاکی کی کم سے کم مدت پندرہ دن اور زیادہ سے زیادہ کوئی حد نہیں ہے۔
مراقی الفلاح ميں هے :
"أقل الحيض ثلاثة وأكثره عشرة وأقل ما بين الحيضتين خمسة عشر يومًا و لا حد لأكثره" لأنه قد يمتد أكثر من سنة."
(باب الحیض والنفاس،61،المكتبة العصرية)
No comments:
Post a Comment