https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Monday 23 December 2019

مصیبت اور پریشانی کے وقت کیا کریں

(1)مصیبت پر ثواب کی امید رکھنا
(2)إنا لله وإنا إليه راجعون پڑھنا
(3)اگر پریشانی انسان کی پیداکردہ ہے تو اس کے دفعیہ کی تدبیر شریعت کی روشنی میں طے کرکے عمل میں لانا.
(4)اللہ كی دیگر نعمتوں کو یاد کرکے مصیبت کو ہلکا کرنا.
(5)بے چینی اور اضطراب کے موقع پرلا إله إلا أنت سبحانك  إني كنت من الظا لمين اور الحمد للہ علی کل حال پڑھنا
(6)اللہ سے مصیبت کے دور ہونے  کی امید رکھنا
(7)مخلوق کے سامنے شکوہ و شکایت نہ کرنا
(8)مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعاء پڑھناالحمد لله الذي عافاني مماابتلاك به وفضلني علي كثير ممن خلق تفضيلا
(ترمذي)


No comments:

Post a Comment