شوہرجب طلاق دینے کااقرار کرلے تورشتۂ نکاح ٹوٹ ہے فریقین کا رشتہ نکاح بالکلیہ ختم ہوگیا، بیوی اور اس کے والدین کے طلاق نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شریعت میں طلاق دینے کا اختیار شوہر کوحاصل ہے الطلاق لمن أخذ الساق (الحدیث) شوہر جب طلاق دینے کا اقرار کرتا ہے تو بیوی خواہ نہ مانے پھربھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment