https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Tuesday 22 February 2022

اعلان مفقودالخبرئ زوج

 

مقدمہ 48/931.1443

سلطانہ بنت مرحوم رشیدساکن سی. 4/246.قدسیہ اپارٹمنٹ لال ڈگی علی گڑھ. یوپی 

بنام 

محمد صغیراحمدولدبشیراحمدساکن مکان 980گھوڑے والی گلی جلی کوٹھی میرٹھ .یوپی پن 250001

اعلان مفقود الخبرئ زوج 

مدعیۂ مقدمہ ہذانے دارالقضاء علی گڑھ میں اپنے شوہر محمدصغیراحمدولدبشیراحمد پردعوی دائرکیا ہے کہ میری شادی مدعلیہ سے تقریباً سترہ اٹھارہ سال پہلے ہوئی تھی مدعاعلیہ عرصہ آٹھ سال سے لاپتہ ہے. کافی تلاش کیا  کوئی پتہ نہیں چل سکا. لہذااس اعلان کے ذریعہ مدعاعلیہ کوآگاہ کیاجاتاہے کہ محمد صغیراحمد ولدبشیراحمد جہاں بھی ہوں فورا اپنی موجودگی کی اطلاع دارالقضاء میں کریں اور15ذوالقعد 1443ھ مطابق 15جون 2022روزبدھ تک دارالقضاء می حاضر ہوکراپنے مقدمہ کی پیروی کریں بصورت عدم حاضری وعدم پیروی بعدثبوت وشواہد نکاح فسخ کردیا جائے گا. فقط. محمدعامرالصمدانی 

قاضئ شریعت دارالقضاء  علی گڑھ

No comments:

Post a Comment