کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے) | |||
اولی | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام | آمر | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام |
امین | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام | اول | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام |
آخر | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام | امام | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام |
ایوب | نبی کا نام | الیاس | نبی کا نام |
ادریس | نبی کا نام | ابراہیم | مشہور اولوالعزم نبی اور آپ ﷺ کے جد امجد کا نام |
اسماعیل | نبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے) | اسحاق | نبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے) |
ابوبکرصدیق | خلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیت | آدم | ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام کا نام |
احمد | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی بہت زیادہ قابل تعریف | آمن | امن سے رہنے والا، بے خوف، مطمئن |
آنس | محبت کرنے والا، انس رکھنے والا | اتصاف | قابل تعریف ہونا |
اجود | بہت سخی، (اسم تفضیل) | ارتسام | اطاعت کرنا، نقش اتارنا |
اِیاس | کئی صحابہ کا نام | احوص | صحابی کا نام |
ادرع | صحابی کا نام | اقعس | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
اکثم | کئی صحابہ کا نام | اسمر |
No comments:
Post a Comment