https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Friday 29 November 2019

آدابِ تلاوت


١.اللہ کی رضا کے لئے تلاوت کرنا
(نساءی۔)
٢.تلاوت سے پہلے وضو کرنا
(احیاء العلوم ۔)
٣.تلاوت سے پہلے مسواک کرنا
(شعب الایمان۔)
٤.پاک جگہ پر بیٹھ کر تلاوت کرنا۔
(روح المعانی,تحت سورہ الواقعہ)
٥.تلاوت سے پہلے خوشبو لگانا۔
(فضائل قرآن)
٦.اگر ممکن ہو تو تلاوت کرتے وقت قبلہ رخ رہنا
٧.عذرنہ ہو تو بیٹھ کر تلاوت کرنا۔(فضائل قرآن مجید للشیخ زکریا)۔
٨.تجوید کی رعایت کے ساتھ تلا وت کرنا۔
(سورہ المزمل)
٩.بہتر سے بہتر آواز کے ساتھ تلا وت کرنا۔
(ابوداؤد،باب کیف یستحب الترتیل)
١٠.معانی پر غور و تدبر کرتے ہوئے تلاوت کرنا۔
(سورہ محمد:٢٤)
١١.دوران تلاوت دنیوی باتیں نہ کرنا۔
(بخاری،کتاب التفسیر)
١٢.تلاوت کا تکلف سے خالی ہونا۔
(شرح السنہ:کتا ب الایمان)
١٣.تلاوت کے وقت سنجیدہ اور پر وقار رہنا۔
١٤.آیات رحمت پر طلب گار رحمت ہونا اور آیات عذاب پر عذاب سے پناہ چاہنا۔
(مسلم شریف،صلوہ المسافرین۔)
١٥.خوف و خشیت کے ساتھ تلاوت کرنا۔
(الادب فی الدین)
١٦.تلاوت کے  وقت خوف و خشیت الٰہی سے رونا یا رونے کی صورت بنانا۔
(سورہ مریم:٥٨)
١٧.انگلی میں لعاب دہن لگا کر اوراق قرآنی نہ الٹنا
(روح المعانی،سورہ واقعہ۔)
  ١٨.احکام قرآنی پر عمل  کا اہتمام کرنا جیسے آیت سجدہ دوران تلاوت آجائے توفورا اداکرنا۔ 
(سورہ البقرہ:١٤١)
١٩.تین دن سے پہلے قرآن مجید پورا نہ کرنا۔
(صحیح ابن حبان،کتاب تلاوہ القرآن)
٢٠.(طلب دنیا کی غرض سےتلاوت نہ کرنا۔
(مسند احمد)
 www.drmuftimohdamir.blogspot.com

*****
درج ذیل مضامین بھی ملاحظہ فرمائیں اوراپنی قیمتی آراء سے نوازیں:
#Parent's rights after death
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#والدین کے حقوق
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

www.drmuftimohdamir.blogspot.com

2 comments: