https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 28 November 2019

جمعہ کے دن کے آداب

جمعہ کے دن کے آداب
:
١.سب سے افضل دن ہونے کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ نیک کام کرنا اور گناہوں سے بچنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ باب تفریع  ابواب الجمعہ)
٢.کثرت سے درودشریف پڑھنا۔
(ابوداؤد،کتاب الصلوٰۃ،باب تفریع ابواب الجمعہ )
٣.جمعہ کے دن  ایک مقبول وقت ہے جب دعاء قبول ہوتی ہے اس کی جستجو میں رہنا۔
(ترمذی،باب فی الساعہ التی ترجی فی یوم الجمعہ )
٤.جمعہ کی نماز فجر میں سورہ الم سجدہ اور سورہ دھرپڑھنا۔
بخاری،کتاب الجمعہ ،باب ما یقرأ فی صلوۃ الفجر)
 (یوم الجمعہ
٥.سورہ کہف کی تلاوت کرنا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرے تو اس کے لئے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک ایک نور روشن کردیا جاتا ہے۔
(۔(مستدرک علی الصحیحین
٦.کپڑوں کا کوئی خاص جوڑا جمعہ کے دن پہننے کے لئے رکھنا۔
(ابوداؤد،باب اللبس للجمعہ)
WWW.drmuftimohdamir.blogspot.com
*****
درج ذیل مضامین بھی ملاحظہ فرمائیں اوراپنی قیمتی آراء سے نوازیں:
#Parent's rights after death
#Etiquettes of naming
#نام رکھنے کے آداب
#The Impact of Islam on Indian culture
#Last address of the prophet Mohammad peace be upon him
#Prophet's life in short
#Munsif Gogoi
#شیخ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
#ولیمے کے آداب
#والدین کے حقوق
#انسان کے اپنی ذات سے متعلق آداب
#والدین کے حقوق
#غیبت
#سنت و نوافل کہاں پڑھنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں
#اولوالامرکی تفسیر
#آداب نکاح
#Eid Meeladun Nabi
# موبائل اور فون کے آداب

www.drmuftimohdamir.blogspot.com

No comments:

Post a Comment