https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Thursday 7 March 2024

شوہر کے منع کرنے کے باوجود حج کو جانا

 بغیر اجازت شوہر اپنے ماں باپ کے یہاں جانا بھی عورت کے حق میں گناہ ہے۔ بیوی حج فرض کی ادائیگی کے لئے اپنے  کسی محرم کے ساتھ  شوہر کے منع کرنے باوجود حج کوچلی گیی تو کوئی گناہ نہیں کیاالبتہ بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنا درست نہیں: وعند وجود المحرم کان علیہا ان تحج حجة الاسلام وان لم یأذن لہا زوجہا اھ الفتاوی الہندیة: ۱/۲۱۹ (مطبوعہ زکریا)

No comments:

Post a Comment