https://follow.it/amir-samdani?action=followPub

Saturday 8 August 2020

بہن بھائیوں میں تقسیم وراثت

 الجواب وبالله التوفيق ومنه المستعان.

صورت مسؤلہ میں بعداداء حقوق واجبہ متقدمہ علی الارث مرحوم کی سبھی جائدادمنقولہ وغیرمنقولہ ہی ورثاء میں بقاعدۂ للذکرمثل حظ الأنثیین  تقسیم ہوگی ناکہ خودورثاء کاوہ پیسہ جوانہوں نے بعدوفات مرحوم کے معاہدۂ بیع کی تکمیل میں لگایاہے.لہذاکل جائداد12حصص میں تقسیم کرنے کے بعدہربھائی کو 1/6اورہربہن کو1/12.دیدیاجائے.کماقال اللہ سبحانہ وتعالی وإن كانوا إخوة رجالا ونساءفلذكرمثل حظ الأنثيين(سورة النساء)فقط.واللہ أعلم بالصواب.

محمدعامرالصمدانی

No comments:

Post a Comment